Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Friday, August 22, 2025

ملازم اتحاد کے فیصلہ کے تحت 25/8/2025 کو بوقت گیارہ بجہ (11:00 ) گول بلڈ نگ ھائی سکول حیدرآباد سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا جائے اس میں اساتذہ و دیگر ملازمین نمائندہ تنظیموں کے رہنما اور وکرز بھرپور شرکت کریں برائے پینشن کٹوتی کے خلاف اور دسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی منظوری اور گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادائگی کیلئے عملی جدوجھد میں شرکت کرین



 

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks