Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Monday, June 10, 2024

صعتر /اویشن / زعتر انگریزی میں Time بھی کہتے ہیں صعتر کا چائے یا کہوہ اعصاب کی تقویت٬ گردوں کی صفائی و دھلائی کیلئے مفید ہے

 


اسکے علاؤہ ایک اور قسم کا چائے ہے وہ ہے صعتر /اویشن / زعتر  انگریزی میں Time بھی کہتے ہیں  صعتر کا چائے یا کہوہ

APCAPK

اس کا مزاج معتدل ہے تھوڑا گرم مگر معتدل ہے یہ بھی فشار خون کو زیادہ کردیتا ہے اسی طرح انسان کے اعصاب کی تقویت کیلئے بھی مفید ہے وہ لوگ جو بڑی آنت کی بیماری میں مبتلا ہیں انکے لئے بھی مفید ہے اسکے علاؤہ انسان کے گردوں کی صفائی اور دھلائی کے لئے مفید چائے  ہے اور وہ لوگ جن کے پیٹ میں کیڑے ھوتے ہیں انکے لئے بھی ایک مفید قسم کا چائے ہے اور انسان کے جسم میں اضافی رتوبت ھوتی ہے اسکے لئے مفید ہے جو لوگ شدت صفرا کی وجہ سے یعنی صفرا شدید ھو انکے لئے بھی ایک مفید چیز ہے اور وہ لوگ جو نزلہ ، زکام ، کھانسی اسکے علاؤہ دمہ کی بیماری میں مبتلا ہے انکے لئے ایک بہترین قسم کا چائے ہے یہ انسان کے کھانے کے اشتہا کو بڑھا دیتا ہے اسکے علاؤہ جو لوگ خون کے گاڑھے پن میں مبتلا ہیں انکے لئے بھی ایک مفید چائے ہے اسکے علاؤہ انسان کا جو نظام انہضام ہے اسکے لئے بھی مفید ہے اور انسان کی بینائی اور دیکھنے کی طاقت  ہے یعنی آنکھوں کیلئے بھی ایک مفید قسم کا چائے ہے اس کا بنانے کا طریقہ یہ ہے اسکا چھوٹا چمچ پاؤڈر یا خود پتے ایک چمچ دو گلاس پانی میں ڈالیں اور اسکو خوب ابالیں جب چائے بن جائے اس میں معمولی شھد ملا کر اسکو ہیں لیں یا استعمال کریں یہ بہت زیادہ مفید ہے


No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *