محترم ساتھیو آج 31 آگسٹ 2022 کو نو منتخب صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ نائندگان ساتھیوں سے عرض ہے کلر پرنٹ کرکے اکر اپنے اپنے محکمہ اور ڈویژنل کمشنر و ڈپٹی کمشنر کو ایک ایک کاپی دی جائے اور اپنے پاس خود بھی رکھیں اپنے شوشل میڈیا کے پیج پر رکھنے کی ضرورت ھے۔
وسلام
ایم اے بھرگڑی
سیکریٹری جنرل
ایپکا پاکستان شہید ساقی
www.apcapk.com
No comments:
Post a Comment