ساتھیو ! صوبہ پنجاب اور KPK کے ممبرز اور کام کرنے کا جذبہ اور تمام ملازمین جو اپنے اور دیگر کے جاٸز حقوق کیلۓ خدمت کرنے کے ارادہ رکھتے ہیں وہ تمام ملازمین اپنی نامینشین لنک پر https://www.cognitoforms.com/APCASaqi/NOMINATIONFORM
کلک کرکے دیں
ایپکا کے 15/3/20202 کے اجلاس میں KPK میں صوباٸی ایگزیکیوٹو باڈی کی نامینشن فارم وصولی میں توسیع کا فیصلا کیا گیا اور کے پی کے ملاز ساتھی الیکشن کمیٹی کےسربراھ مسٹر محمد نادر ملک صاحب کے پاس 31 مارچ 2022 تک جمع کراٸیں یا Online فارم دیں
No comments:
Post a Comment