تمام نو منتخب عھدیداران کو مبارک ھو۔
30 رکنی 4 سالہ مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کا نوٹیفکیشن جاری گیا ھے۔
ان تمام ورکرز کا مشکور ھوں جو مرکزی باڈی کے چناٶ میں بلا تفریق ملازمین کی خدمت کے جذبہ کے تحت اپنی نامینشین دی اور ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی ٹیم کا حصہ بنیں۔ نامینشین اور ساتھیوں دلچسپی کی بنیاد پر
4 رکنی الیکشن کمیٹی کی سفارشات کے بعد مسٹر زیڈ اے شیخ مرکزی چیٸرمین ایپکا پاکستان (شہید ساقی) نے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی صدر سجاد سراٸکی نامزد ھوۓ اور ساتھیوں نے مجھے سیکریٹری جنرل نامزد کیا ۔ میرا عہدہ تنظیم کی امانت ہے ملازم دوست کسی بھی وقت اپنے اس عہدے پر کام کرنے کو اولیت دینے اور دلچسپی رکھنے والے ورکرز کیلۓ حاضر رہے ۔
یاد رہے کہ 15 دسمبر 2021 کے بعد مرکزی باڈی کے چناٶ کیلۓ شیڈول جاری کیا اور 15 فیبروری 2022 تک نامینیش وصول کۓ اور کمیٹی کو نامزدگی پیشی کی گٸی ۔
ایپکا پاکستان (شہید ساقی) www.apcapk.com
No comments:
Post a Comment