نا منظور نا مبظور یہ دوہرہ معیار نا منظور ۔
هائوس هائرنگ تمام ملازمين کے لئے کیا جائے یا سب ملازمین کو ملک بہر میں برابری کی بنیادوں پر مندرجہ ذیل ریٹ کے تحت ہائوس رینٹ الائونس دیا جائے
تمام ملازمین کو یکساں ھاٸوس رینٹ الاٶنس دیا جاٸے۔ ملک ایک۔ سکہ ایک ۔ جھنڈھ ایک تو سرکاری ملازمین کی مراعات و گریڈ اور تنخواھوں کی تفریق ایک بڑی نا انصافی ہے۔ ایپکا مطالبا کرتی ہے کہ
دوہرہ معیار کو ختم کرتے ہوئے ملک بھر کے صوبائی اور وفاقی ملازمین کے ہائوس رینٹ الائونس٬ چھوٹے اور بڑے شھروں میں فرائض انجام دینے والے تمام ملازمین کے لئے یکساں کیا جائے ایپکا کی تجویز ہے کہ گریڈ 1 تا 6 تک 20000- ٬25000 گریڈ 7 تا 11 تک 30000- 35000 ٬ گریڈ 12 تا 15 تک 32000 -40000 ٬ گريڈ 16 تا 18 تک 45000-53000 - ٬ گریڈ 19 تا 22تک 65000- 80000 روپیہ ماھانہ ھائوس رینٹ الائونس دیا جائے
No comments:
Post a Comment