Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Monday, August 27, 2018

LETTER TO HIGH-UPS FOR DIRECTIONS TO REDRESS GRIEVANCES OF OFFICIAL EMPLOYEES WORKING IN VARIOUS GOVERNMENT DEPARTMENTS . APCA

سال 2016 یا 2017 ہو ہم ایپکا کے پلیٹ فارم سے ہر دن جدوجھد کے میدان میں رہے ہیں اور آج بہی عملی طور میدان میں ہیں۔ ہم اپنے حقوق کے حصول کے لئے جناب محترم عمران احمد خان نیازی صاحب ٬ وزیر اعظم پاکستان ٬ محترم عمر اسد صاحب ٬ وفاقی وزیر خزانہ٬ جناب سیکریٹری اسٹیبلشمنیٹ ٬ حکومت پاکستان٬ جناب وفاقی سیکریٹری خزانہ ٬ حکومت پاکستان ٬ جناب محترم سید مراد علی شاھ صاحب٬ وزیر اعلئ سندھ ٬ جناب گٗورنر سندھ ٬ جناب میجر(ر) اعظم سلیمان خان صاحب٬ چیف سیکریٹری حکومت سندھ اور جناب سیکریٹری خزانہ حکومت سندھ کو خطوط لکھیں ہیں تمام ٹیکنیکل و نان ٹیکٹینل ملازمین کی اپگریڈ یشن کی جائے اور تفریقی اپگریڈ یشن ختم کرکے وفاق کے کلرکس کو صوبائی طرز پر اپگریڈ کیا جائے اور گریڈ 1 تا گریڈ 17 کے تمام دفتری ملازمین کو ٹا۔یم اسکیل دیا جائے
لفافے تیار ہیں ۲۷ آگسٹ ۲۰۱۸ کو ڈاکخانہ سے UPC پوسٹ کردئے گئے ہیں آپ اساتھی اپنی رائے سے آگاہ کریں

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *