#APCA
ایجنڈ ا-
(1) تنخواہوں پر ظالمانہ ٹیکسز کے خاتمہ کیلئے لائحہ عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے
(2) مرنے کا شرط ختم کرکے بھبود فنڈ اور گروپ انشورنس 2008-2009 سے اور مالی امداد Financial Assistance کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادا کی جائے اور ضلعی سطح پر آسان طریقہ کار بنایا جائے۔
(3) عدالت عظمئ اور سیکریٹریٹ طرز پر یوٹلٹی الاٸونس تمام وفاقی اور صوبائی سول اور لائین محکمہ جات کے ملازمین کیلۓ منظور کیا جائے
(4) قومی اسیمببلی ٬ عدالت عظمئ اور سیکریٹریٹ اور دیگر طرز پر تنخواہوں پر مراعات میں برابری دی جائے اور ہائوس رینٹ ٬ کنوینس الائونس اور میڈیکل الائونس میں اضافہ کیا جائے اور اسی طرز پر تمام ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اصافہ کرنے کا مطالبا ہے اور پینشن اور لیو انکیشمنٹ کا خاتمہ نہیں کرپشن ختم کی جائے-
(5) وفاقی کلریکل اسٹاف کو صوبائی طرز پر اپگریڈ کیا جائے اور سندھ میں معززعدالت عالیہ سندھ ھاٸی کورٹ کی طرز پر اکاٸونٹس کلرکس۔ B-Tec یا Diplomaڈگری سب انجینیٸرز۔ ITکیڈر کی مختلف پوسٹوں۔ لٸبارٹری اسسٹنٹ ودیگر کی اپگریڈیشن کی جائے اور وفاقی حکومت کی طرز پر ٹائیم اسکیل دیا جائے
(6) اسکول ایجوکیشن سندھ کراچی کے کلاس چھارم کے 400 اسٹاف کے رکے پروموشن جلد بحال کئے جائیں و محکمہ صحت اور پاپولیشن ودیگر ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل و دفتری ملازمین کو ٹاٸثم اسکیل اور پروموشن کئے جائیں یاد رہے کہ محکمہ فنانس سندھ نے 2019 سے مختلف کیڈرز کی منظوری کے باوجود نوٹیفکیشن کو بغیر کسی وجہ سے التوا میں رکہا کیا گیا ہے اس کا جلد اجرا کیا جائے -
(7) اسکول ایجوکیشن سندھ میں دفتری ملازمین کے رولز کی تشکیل جلد کی جائے اور کالیج اور اسکول ایجوکیشن و دیگر محکمہ جات میں جلد DPC کرنے کے احکامات کئے جائیں-
( مہنگاٸی کے تناسب اور دوہرے معیار کو ختم کرتے ھوۓ تنخواہوں میں %2.00 فیصد کے اضافہ کرنے کی تجویز ھے اور اس تجویز پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں جلد غور کرکے ملازمیں کی مایوسیوں کو ختم٬ کرائیں-
(9) ضلعی اکائونٹس آفیسز میں ملازمین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور رشوتخوری کے خلاف
(10) ملازمین کی تمام بچٹ چھٹی کی رقم وقت ضرورت پر ادا کی جائے
(11) مسٹر زیڈ اے شیخ٬ ملک خورشید ٬ غلام نبی سیال اور مرزا بختیار علی بیگ کو اعزازی شیلڈ کا تحفہ دیا جائے گا -
(12) دیگر سلگتے مسائل پر قائدین کی نشاندھی پر بحت کیا جائے گا-
ایپکا پاکستان شھید ساقی
No comments:
Post a Comment