روغن حنظل/روغن کڑمتہ طب اسلامی میں ھمارے پاس ایک اور قسم کا روغن ہے روغن حنظل ہے یہ ھندوانے ٹائپ کی ایک پھل و چیز ہے
🍉 تربوز کی طرح اور انڈرائین بھی کہتے ہیں کڑتما بھی کہتے ہیں اور تیسرا نام کڑوا سیب، کڑوا ککڑی ہے تما یہ تین چھار نام رکھتا ہے یہ تربوز کی طرح بہت چھوٹا ہوتا ہے انگلیوں میں پکڑ سکتے ہیں یہ آلو کے فصل میں اسکا پیداوار بہت زیادہ ہے یہ خود رو بوٹی اور اسکو ٹوھ بھی کہا جاتا ہے سب علائقہ جات میں پایا جاتا ہے
اسکو انگریزی میں Colocynth ہے
Citrullus colocynthis ، بہت سے عام ناموں کے ساتھ جن میں ابو جہل کا خربوزہ، کالو سنتھ، کڑوا سیب، کڑوا ککڑی، ایگوسی، سدوم کی بیل، یا جنگلی لوکی، ایک صحرائی انگور کا پودا ہے جو بحیرہ روم کے طاس اور مغربی ایشیا، خاص طور پرپاکستان و ہندستان و دیگر ممالک میں پیدا ہوتی تہ گوگل میں لکہا ہوا ہے |
اس سے روغن بنانے کا
ایک طریقہ یہ بعد میں بیان کرتے ہیں
لیکن اس کے فوائد میں
شامل دانت درد کیلئے بہت بہترین ہے جن لوگوں کے دانت پوسیدہ ھوتے ہیں انکے لئے بھی
مفید ہے اور دانت پر کرنے کیلئے بھی مفید ہے
ایک تفصیلی روایت ہے
اسکا بنانے کے طریقہ کیلئے اسکا مختصر خلاصہ یہ ہے
*یہی کڑتما/ ٹوھ سندھی
میں کہتے یہ کاچھو اور ریگستان میں ھوتے گرمی کے دنوں میں جو بارش ھوتی اس میں پیدا ھوتا یے
یہ بہت زیادہ کڑوا ہے
اسکو لیں اسکے پوسٹ کو
اتاریں اسکو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ( اندرونی گودے) زیتون یا تل کے تیل میں ڈالیں بہتر ہے زیتون کے
تیل میں ڈالیں ایک کپ زیتون کے تیل میں
دھوپ میں دو دن باہر رکھیں تو اسکا گودا تیل میں گل جائے گا اسکا پانی تیل میں مل
جائے گا ٹوھ/ کڑتما کا جو اپنا پانی ہے وہ
خود زیتون یا تل کے تیل میں مکس ھو جائے گا اسکو بعد میں ہلکی آنچ پر پکائیں کہ
کڑتما / ٹوھ کا پانی ختم ھو جائے یا یہ بھی کیا جا سکتا ہے آنچ پر پکانے سے پانی
بلکل خشک ھو جائے اور خالص تیل رہ جائے یہ کڑوے اور تلخ قسم کا تیل بن جاتا ہےجو
دانت کے درد کیلئے بہت مفید ہے یا روغن حنظل/روغن کڑمتا ہے یو دوسرا کوئی نام دے
سکتے ہیں
روایت میں آیا ہے کہ
اسکے ساتھ دانت کا سوراخ بھی ہر کر سکتے ہیں اسکا استمعال طریقہ یہ روئی پر روغن حنظل
لگاکر متاثر دانت پر رکھیں اور کئی رات رکھنے سے دانت کا سوراخ یا متاثر حصہ پر
ھوجاتا یے
درس کے دوران آستاد
محترم کا بیان ہے اس پر میں نے کوشش تو کی
ہے مگر میرا ذاتی تجربہ نہیں بہرحال روایت میں آیا ہے اسکے علاؤہ جو دانتوں کے
کیڑے لگتے ہیں اسکے لئے بہت مفید ہے اور بہترین انداز سے اس میکروب کو ختم کردیتا
یے اور دانت درد کو کنٹرول میں رکھتا ہے
اسکا استعمال کا طریقہ
یہ کہ کئی قطرے متاثر دانت یا سوراخ زدہ دانت ہے اس کے اندر ڈالیں یا روئی یا کاٹن
کے کپڑے کے ٹکڑے پر چند قطرے ڈال کر اس پر رکھیں
دانت کے درد کیلئے کم سے کم تین رات لگاتا اور استعمال کرنا ہے
ہنزل کی دیگر خصوصیات
- اسبلغم کا علاج
- آنتوں کی جراثیم کشی اور اسہال کا علاج
- گاؤٹ کو روکیں۔
- سر درد کا علاج
- فوری علاج
- فالج سے بچاؤ
- ذیابیطس کا علاج
- جلد کی خارش کو روکیں۔
- گرے بالوں کو روکیں۔
ممنوعہ استعمال
- اگر آپ کو اس پودے سے الرجی ہے تو اسے استعمال نہ کریں۔
No comments:
Post a Comment