Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Friday, December 09, 2022

Let's go, let's go to Karachi - Participate fully on December 14, 2022 And Join us in the APCA Workers' Convention



 

چلو چلو- کراچی سندھ چلو 
14 دسمبر 2022 کو چلو ۔
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (شھید ساقی) سندھ کا ورکرز کنوینشن و حلف برداری کی تقریب  14 دسمبر 2022  کو بوقت 11:00 بجہ صبح بوائز اسکاؤٹس آڈیٹوریم نزد سندھ اسمبلی کراچی میں منقعد ہو رہا تمام ورکرز- ضلعی -ڈویزن-صوبائی اور سندھ بھر کے مرکزی نمائندگان اپنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں گے۔ مرکزی چیئرمین زیڈ اے شیخ؛ مرکزی صدر سجاد سرائیکی ؛ صوبائی چیئرمین ؛ صوبائی صدر اور جنرل سیکریٹری پنجاب- خیبرپختونخواہ - بلوچستان اور ملک بھر سے دیگر رہنماء شریک ہونگے ۔
✌️www.apcapk.com✌️

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks