صوبائی باڈی اپپکا پاکستان (شہید ساقی) سندھ کےنمائندگان کی متفقہ تجویز اور سفارش پر محترم زیڈ اے شيخ، چيئرمين ايپکا پاکستان (شہید ساقی) کی منظوری سے محترم مسرور حسن خشک کو مسٹر علی گل جونیجو کی جگھہ پر صوبائی جونیئر نائب صدر نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے -
ایم اے بہرگڑی
اپیکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com
No comments:
Post a Comment