خیبرپختونخواہ کے تمام پینشنرز کو %15 فیصد پینشن میں اضافہ کی مبارک ھو۔
ہم سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام۔پینشنرز کو %10فیصد پینشن میں اضافہ اپریل 2022سے دیا جائے یا جولائی 2022 سے پینشنرز کی پینشن میں %15فیصد کا نوٹیفکیشن جاری کرکے پینشنرز کی محرومیاں ختم کی جائیں۔
No comments:
Post a Comment