صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی ٬ اپیکا پاکستان(شہید ساقی) سندھ کے نوٹیفکیشن 17 جنوری 2022 میں ساتھیوں کی مشاورت , الکیشن کمیٹی ایپکا پاکستان (شہید ساقی) سندھ کی سفارش اور مسٹر زیڈ اے شیخ ؛ مرکزی چیٸرمین ایپکا پاکستان (شہید ساقی ) کی منظوری کے بعد مسٹر درمحمد ٹانوری کو واٸیس چیٸرمین پر نامزدگی اور دیگر ساتھیوں کی شمولیت؛ درستگی و تبدیلی کی بنیاد پر مسٹر دھنی بخش سیال مٹیاری کو JVP; مسٹر نور نواز حاجانو SAU ٹنڈو جام کو AGS-I ; مسٹر شاھنواز کرٹیو PWD کراچی کو فنانس سیکریٹری ; مسٹر اعجاز علی میمن کو رابطہ/ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ۔ مسٹرمحمد عمر آرکیالوجی حیدرآباد کو آفیس سیکریٹری طور شامل کرتے ھوۓ 30 رکنی صوباٸی ایگزیکیوٹوباڈی باڈی ایپکا پاکستان (شہید ساقی) سندھ کا 3 سالہ نوٹیفیکشین جاری کیا جاتا ھے
ایپکا پاکستان (شہید ساقی ) www.apcapk.com
No comments:
Post a Comment