Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Friday, April 27, 2018

HOUSE HIRING AND HRA INCREASED ON EXISTING RATES BY 50% AS PER BUDGET SPEECH UNDER PARA NO. 104 ( C ) & ( D)

ملازم دشمن بجٹ نا منظور نا منظور۔

کوئی قانون کا ماہر یا علم معاشات کا ماہر کراچی ٬ حیدرآباد٬ لاہور٬ راولپنڈ ی٬ پشاور٬ کوئٹہ میں ملازمت کرنے والے گریڈ 1 کے ملازم کو 2006 روپیہ میں یا گریڈ 17 کے ملازم کو 6650 روپیہ میں کرائے کا مکان دلا سکتا ہے جو حکومت اور منتخب عوامی نمائندگان ملازمین کو ہائوس رینٹ الائوس کے ریٹ ایوان سے منظور کراتے ہیں اور ملنے والے هائوس رينٽ الائونس پر ملازم انکم ٹیکس کی ادائگی بھی کرے یہ انصاف ہے یا ظلم اور زیادتی ۔ اگر ظلم ہے تو قانون خاموش کیوں اور زیادتی ہے تو عوامی نمائندگان کس کی نمائندگی ایوانوں میں کرتے ہیں؟
اس کے علاوہ عام آدمی کا گھر کس طرح چلتا ہے کسی کو کیا معلوم ! بجٹ عوام کو رلیف دلانے لئے ھوتی یا رلانے کے لئے

بجٹ 2018-19 میں ملازمین کی مراعات و اضافہ خیرات میں نہیں چاہیئے مگر بلا تفریق مراعات یکسان دینے اور سول و سیکریٹریٹ و دیگر تفریق ختم کرنے کا مطالبا ھے۔ وقاق و صوبائی گریڈ میں تفریق کا بھی مکمل خاتمہ کیا جائے ۔ 
10 فیصد تنخواھون میں ایڈھاک کا اضافہ اور
موجودہ ھاٶس رینٹ پر %50 فیصد اضافے کو ایپکا مسترد کرتی ہے جب کہ سیکریٹریٹ و دیگر سطح کےملازمین کے ھاٶس ھائرنگ میں 2008 سے 2018 تک تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے اس طرح سیکریٹریٹ و دیگر ملازمین کو ملنے والے اضافہ کی شرح %115فیصد تک بنتی یے اور سول ملازمین کے مقابلہ کئے گنا زیادہ بھی ہے اس لئے باضمیر ایپکا ورکرز اور ملازمین موجودہ حکومتی بجٹ کو ملازم دشمن بجٹ سمجھتے ہیں ۔
ھم مطالبا کرتے ہیں کہ ملازمین کی مراعات میں یکساں اور بلا تفریق اضافہ کیا جائے 

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *