ملازم دشمن بجٹ نا منظور نا منظور۔ وفاقی حکومت جس طرح بجٹ سے ایک دن پھلے ربڑ اسٹیمپ وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیا ایسی حکومت سے عوام کی کیا توقعات ھونگی۔
https://apcapkorg.blogspot.comبجٹ 2018-19 میں ملازمین کی مراعات و اضافہ خیرات میں نہیں چاہیئے مگر بلا تفریق مراعات یکسان دینے اور سول و سیکریٹریٹ و دیگر تفریق ختم کرنے کا مطالبا ھے۔ وقاق و صوبائی گریڈ میں تفریق کا بھی مکمل خاتمہ کیا جائے ۔
10 فیصد تنخواھون میں ایڈھاک کا اضافہ اور
موجودہ ھاٶس رینٹ پر %50 فیصد اضافے کو ایپکا مسترد کرتی ہے جب کہ سیکریٹریٹ و دیگر سطح کےملازمین کے ھاٶس ھائرنگ میں 2008 سے 2018 تک تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے اس طرح سیکریٹریٹ و دیگر ملازمین کو ملنے والے اضافہ کی شرح %115فیصد تک بنتی یے اور سول ملازمین کے مقابلہ کئے گنا زیادہ بھی ہے اس لئے باضمیر ایپکا ورکرز اور ملازمین موجودہ حکومتی بجٹ کو ملازم دشمن بجٹ سمجھتے ہیں ۔
ھم مطالبا کرتے ہیں کہ ملازمین کی مراعات میں یکساں اور بلا تفریق اضافہ کیا جائے
www.apcapk.org
No comments:
Post a Comment