Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Friday, March 23, 2018

APCA LETTER TO HONOURABLE CHIEF JUSTICE, SUPREME COURT OF PAKISTAN , SHC, KARACHI AND OTHER AUTHORITIES FOR RELIEF



جناب چیف جسٹس صاحب٬ سپریم کورٹ آف پاکستان ٬ اسلام آباد و جناب چیف جسٹس ٬ سندھ ہائی کورٹ ٬ کراچی و دیگر اعلئ حکام کو آج ۷۸ سالہ یوم پاکستان کے دن ایک خط لکہا ہے کہ دوہرے معیار ختم کرتے ہوئے تمام صوبائی و وفاقی ملازمین کو اپگریڈ یشن٬ ٹائیم اسکیل ٬ سکریٹریٹ طرز پر برابری کی بنیاد پر ملک بھر کے ملازمین کو مہنگائی کی تناسب سے ہائوس رینٹ بڑھانے اور دیگر جائز مسائل و مطالبات کی منظوری کے لئے خط لکھا ہے - اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کے اپنی مدد فرمائے اور ملازمین کے دیرینا مسائل کے حل ہو سکیں اور ملازمین کی بے چینی جلد ختم ہوسکے۔ آمین

تمام ساتھی اپنے رائے سے آگاہ کریں اور اپنی اپنی سطح تک اس خط کو پرنٹ کرکے اداروں کے سربراہان تک پھچانے میں اپنی ایک کوشش کریں ۔ میں آج ہی Email کردی ہے اور کل باقی لفافے روانہ کروں گا

آپ کا مخلص اور طالب دعا
ایم اے بھرگڑی
ایپکا ورکر www.apcapk.org

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *