اس مہنگائی طوفان میں محنت کش مزدور اور عام سول ملازمین۔ کو مالی سخت مشکلات کا سامنا ہےکیوں کہ بار بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضاف کیا جارہا ہے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی یہ صرف اشرافیہ کی ایک بڑی سازش ہے
·واحد محنت کش مزدور ہی اللہ کا دوست ہے باقی تو حال برا ہے
پوری دنیا میں ایسا حکمران بتائیں جو محنت کش مزدور کیلئے عملی کام۔کیا ہو سوائے ایک عظیم شخص یار غار
* خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ*
"میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے، اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا"
—
یہ صرف ایک قول نہیں بلکہ انصاف، مساوات اور مزدور کے حق کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔ ( بحوالہ یکم مئی یوم مزدور اور دور حاضر کے حکمران و مزدور کا موازنہ )
محنت کش مزدوران دی کوئی چھٹی نہیں بس 1 مئی 2026 کو جمعتہ المبارک کا دن ہے تو کچھ مزدور و محنت کش گھروں میں مہنگائی کا رونا روتے ہونگے ہونگے کیوں اشرافیہ اور کمیشن مافیہ کی جانب سے حالیہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
No comments:
Post a Comment