سندھ کابینہ کے 16دسمںر2025 کے اجلاس میں ملازمین کی مراعات اور رلیف کی کوئی ایجنڈا شامل نہیں تھی مگر جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین اور اساتذہ یا دیگر ملازمین کو مستقبل میں
پینشن نہیں ملے گی تفصیلی فیصلہ مندرجہ ذیل ہے
گورنر سندھ 15 اکتوبر 2024 کو قانون ساز ادارے کے ایکٹ کے طور پر منظوری دی تھی اور سندھ کے ملازمین پر لاگو ہے جس میں 10 فیصد ماہانہ ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کی جارہی ہے
سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم کے لیے
پنشن فنڈ مینیجرز کا معاہدہ
کابینہ نے سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم 2024 کی منظوری دے دی
نئی پنشن اسکیم یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ملازمین پر لاگو ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ
محکمہ خزانہ سندھ پنشن فنڈ مینیجرز سے معاہدہ کرے گا، کابینہ کو آگاہی
پنشن فنڈ مینیجرز ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہوں گے
اس اسکیم کے تحت پنشن فنڈ مینیجرز چار ذیلی فنڈز؛ منی مارکیٹ، قرضہ، ایکویٹی انڈیکس اور ایکویٹی کا انتظام کرینگے
قدرتی موت یا معذوری پر 10 لاکھ روپے انشورنس فراہم کی جائے گی
حادثاتی موت کی صورت میں 20 لاکھ روپے انشورنس کوریج دی جائے گی
انشورنس رقم میں سالانہ 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا، کابینہ کا بریفنگ


No comments:
Post a Comment