فکر نا فاقہ - عیش کر کاکہ- ایک مرتبہ پہر حکومت پاکستان نے بجٹ 24-2023 میں سول ملازمین کو ٪150 فیصد کے رلیف سے محروم کرنے کا بجٹ سے پھلے اصولی فیصلہ کردیا ۔ %150 فیصد کا یہ رلیف صرف وفاقی سیکریٹریت کے گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین و افسران کو دیا جائے گا اور دیگر چھوٹے ملازمین بھی مکمل طور نظر انداز کئے گئے ہیں یاد رہے کہ وفاق اور صوبوں میں اس سے پہلے بھی مراعات میں دوہرہ معیار قائم ہے ۔ عدلیہ و دیگر اداروں کے ملازمین ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق %300 فیصد سول ملازمین سے زیادہ رلیف لے رہے ہیں ۔۔
سول ملازم یوٹلٹی الائونس , ھائوس ھائر و دیگر ناموں کے رلیف سے محروم ہیں ۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی ۔
No comments:
Post a Comment