Followers

Sunday, July 24, 2022

No Financial Relief in Revision of Pay Scales 2022 to Low Paid Employees







سوتے رہو اور روتے رہو!
اسکیل 2022 روائیز  سے چھوٹے ملازمیں کو رلیف نہیں دیا گیا مگر وفاقی و صوبائی افسران سندھ و پنجاب  کو %150فیصد ایگزیکیوٹو الائونس و دیگر مراعات بھی انکے لئے ہیں۔ اسپیشل جوڈیشل الائونس۔ گورنر و وزیر اعلئ و سیکریٹریٹ الائونس۔ یوٹیلٹی الائونس سے بھی سول ملازمین محروم ہیں۔
ھائوس رینٹ الائونس , کنوینس الائونس و میڈیکل الائونس  کسی بھی صوبائی حکومت یا وفاق نے ملازمین کو نہیں دیا ھے  مگر سندھ حکومت نے اپنی  ملازمین کی 8 مراعات ختم کی ہیں جبکہ وفاق و دیگر صوبائی حکومت نے 5 الائونسز واپس لئے ہیں ۔ 
سندھ حکومت نے ترتیب وار مارچ 2021 اور 2022 سے 40 فیصد DRA نہیں دیا مگر مراعات کم کرکے %34.53 اور %31.7 فیصد دیکر چھوٹے ملازمین کا معاشی قتل کیا ھے۔ سندھ میں  شاید  اکثر مراعات یافتہ و رشوتخور ملازمین ھمیشہ کی طرح خاموش ہیں نا ملازم تحریک میں حصہ لیتے نا جدوجھد میں شرکت کیوں کہ سرکاری ملنی والی مراعات سے انفرادی طور پر زیادہ وہ ماھانہ کماتے ہیں یا دفتر سے مراعات وصول کرتے ہیں  تنخواہ انکے آنے اور جانے پر ملتی ہے کام کرنے پر مٹھائیاں وصول کرتے ہیں
اسلئے سندھ حکومت ملازمین کا معاشی قتل کردیا ھے اور ریٹائرڈ ملازمین کو بھی وفاق و دیگر حکومتوں کے خلاف %5 فیصد پینشن میں اضافہ دیکر ناانصافی کی ہے-                      ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com









 

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI