Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Sunday, October 24, 2021

ایپکا پاکستان شہید ساقی میں شمولیت کرکے اپنے حصہ کا کام کریں

                تندی باد مخالفت سے نا گھبرا اے عقاب
                یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے

     **جۓ جۓ ایپکا جۓ ۔ جۓ جۓ شھید ساقی جۓ**

محترم ساتھیو۔ اسلام علیکم

مجھے ایک سال پہلے آج کی تاریخ 23 اکتوبر 2020 پر ایپکا پاکستان ( شھید ساقی) کو دوبارہ فعال کرنے کیلۓ مرکزی سیکریٹری
 جنرل نامزد کرتے ہوۓ ساتھیوں نے مکمل حمایت کرتے ھوۓ اپنا ووٹ کیا ۔ یاد رہے کہ  ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی عبوری ایگزیکیوٹوباڈی کا ایک سال مکمل ھورہا ھے۔ ھم اپنے ورکرز و ممبرز سے مشاورت اور عھدیداروں کا دوبارہ چناٶ  کرنے کا اعلان کرتے ہیں 
ایک بات واضع کرنے کی ضرورت بھی ہے ہماری ٹیم کے نماٸندگان  عبوری اور ایک سال کی مدت کیلے ہیں  میرا تنظیمی عھدہ ورکرز  اور تنظیم کی امانت ہے  . انشإ اللہ سندھ بھر کی عبوری ضلعی ایگزیکیوٹوباڈی کی تشکیل نو کا کام 15 نومبر 2021 تک مکمل کرکے صوباٸی ایگزیکوٹوباڈی کی بھی تشکیل نو کی جاۓ گی ۔ ورکرز  اور ممبرز اپنی نامینیشن Individual  اور Panel کی صورت میں دینے کا حق رکھتے ہیں نۓ ساتھی شمولیت کرکے تنظیم میں اپنی نماٸندگی بھی کر سکتے ہیں ۔ مرکزی اور صوباٸی عھدیدار کیلۓ ضلعی باڈی کے عھدیدارن  اپنی سفارشات اور تجاویز و راۓ  بھی دے سکتے ہیں۔
طالب  و مطلوب دعا اور آپکا خیر اندیش
ایم اے بھرگڑی
ایپکا پاکستان ( شھید ساقی)

www.apcapk.com/Home

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *