محترم ساتھیو۔۔۔۔۔۔ اسلام علیکم ملازمین حقوق کے مشترکہ مساٸل کے حل کیلے آپ کو احتجاج میں بھرپور شرکت کرنے کی دعوت ھے۔ یاد رہے کہ ایپکا پاکستان (شہید ساقی) سندھ کے اجلاس میں متفقہ راۓ سے فیصلہ کیا گیاکہ سندھ حکومت کی جانب سے مارچ 2021 کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر DRA-25% کا اضافہ ملازمین تنخواہوں میں نہیں دیا تو 7 اپریل 2021 کو کراچی پریس کلب پر مندرجہ ذیل مطالبات کی منظوری کیلۓ احتجاج کیاجاۓ۔ جس میں سندھ بھر ملازمین کو شرکت کی دعوت دی ھے ۔
(1) یوٹلٹی الاٸونس سندھ کے تمام محکمہ جات کے ملازمین کیلۓ
(2) گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹاٸرمنٹ کےوقت 2009-2008 سے بلوچستان حکومت کی طرز پر منظوری کیلۓ۔
(3) سندھ میں تمام محکماتی ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق کے خاتمے کیلۓ پہلی مارچ 2021 سے #DRA_25% کی منظوری کیلۓ
(4) سندھ میں معزز عدالت عالیہ ھاٸی کورٹ سندھ کی طرز پر اکاٸونٹس کلرکس۔ B-Tec یا Diploma ڈگری سب انجینیٸرز۔ ITکیڈر کی مختلف پوسٹوں۔ لٸبارٹری اسسٹنٹ ودیگر کی اپگریڈیشن کیلۓ۔
(5) ٹاٸثم اسکیل پروموشن کیلۓ
(6) سندھ سیڈ کارپوریشن اور محکمہ فشریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی اداٸگی و دیگر مطالبات جو سندھ حکومت کے مختلف محکمہ جات۔ محکمہ فنانس۔ لوکل گورنمنٹ ۔ اسکول ایجوکیشن۔ عشر و زکوات۔ صحت ۔ پاپولیشن ۔ پبلک ھیلتھ انجینیٸرنگ۔ سیاحت وثقافت میں التوا میں پڑے ہیں۔
Followers
?php>
Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

APCA_SAQI
Popular Posts
-
وزیر اعظم پاکستان ٬ وفاقی وزیر پاکستان ریلوے محمد حنیف عباسی٬ چیئرمین پاکستان ریلوے٬ جنرل مینیجر پاکستان ریلوے لاہور اور تمام ڈویزنل ...
-
By Registered Post سندھ کے تمام ملازمین کا مشترکہ مطالبا ہےکہ تنخواہوں میں جولائی 2025 سے 50% فیصد اضافہ گیا جائ...
-
Pay Fixation Chart of Pay Scales 2022 with effect from 1-7-2022 with Adhoc Relief Allowance 2017, 2018 , 20 19 , 2020 & 2021 at Rate 5%,...
-
* بِسْ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ * يا شافی ''ینفع باذن...
No comments:
Post a Comment