Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Thursday, September 5, 2019

DISTRICT WISE LIST OF EMPLOYEES (NON-TEACHING STAFF) ISSUED BY THE SELD GOVT. OF SINDH IN WHICH REQUIRED SEMIS CODE, TALUKA, UC & DISTRICT NAMES

آج محکمہ تعلیم اسکول سیکٹر٬ حکومت سندھ کے 4260 ملازمین کی لسٹ نظر سے گذری جو مختلف دوستوں کو WhatsApp پر موصول ہوئی ہیں جس میں میرے دفتر کے اکثر ملازمین کے نام بھی درج ہیں سب سے پہلے عام تاثر دیا گیا کہ اس لسٹ میں شامل ملازمین اپنے ڈیوٹی سے غیرحاضر ہیں اس لئے تمام ملازمین جن کے نام اس چارٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں درج ہیں وہ غیر حاضر یا گھوسٹ ملازمین ہر گز نہیں ہیں - جب کہ لسٹ کے جائزے سے معلوم ہوا کہ ملازمین کے تفصیل میں سیمز کوڈ ٬ یونین کائونسل٬ تقلعہ اور اضلاع کے نام کو مکمل کرنے کی ضرورت ہے یہ کام دفتر کا جلد مکمل کیا جائے گا ملازم ساتھی پریشان نا ہوں
میری ذاتی رائے ہے کہ کچھ وقت پہلے محکمہ تعلیم کی ویب کے متعلق افواہیں گردش کر رہی تہی کہ ویب پر ملازمین کی ڈیٹا DATA ختم یا ضایع ہوگئی اس کی وجہ سے دوبارہ بحالی کے بعد دفتری ملازمین تفصیل نامکمل نظر آرہے ہیں اس کو درست کرنے میں کوئی بڑی پریشانی نہیں ہوگی صرف لسٹ کے ناموں ترتیب دیکر مکمل کرنا ہوگا -

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *