!!! کوٸی شرم و حیا ہے
جاری رہی گی ایپکا مطالبات کی منظوری کی جنگ
دے دو دے دو حق ھمارہ ۔ دینا پڑے گا ساڈا حق۔
ختم کرو دو ختم کردو دو۔۔دہرہ معیار اور کرپشن ختم کردو ۔
جئے جئے ملازم اتحاد جئے -جئے جئے ایپکا جئے
جاگو جاگو ملازم جاگو- معاشی بگاڑ اور ناانصافیوں کے خلاف جاگو!!!
احتجاج احتجاج ۔ تحریک انصاف کی حکومت کے ملازم دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج اور سخت احتجاج۔
نا منظور نا منظور سرکاری ملازمین کو بجٹ 2019-20 میں حکومتی رلیف کا اونٹھ کے منہ میں زیرہ کا اعلان نا منظور
09
ماہ میں ڈالر-پیٹرول۔ ادویات-بجلی۔گیس و دیگر اشیإ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے حکمران مہنگاٸی پر استحکام کس طرح کراٸیں گے
جب کہ مزید ٹیکس لاگو کۓ ہیں۔
No comments:
Post a Comment