سندھ حکومت محکمہ فنانس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں موجودہ
Basic Pay پر 10 فیصد ایڈھاک رلیف الائونس اور موجودہ ہائونس رینٹ الائونس پر 50 فیصد اضافہ کا الگ الگ نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے۔ یہ اضافہ 1 جولائی 2018 سے لاگو ہوگا اور اگسٹ 2018 کی پہلی تاریخ کو تنخواہوں ميں ادئگی ہوگی
No comments:
Post a Comment