لنک ڈ ائون لوڈ کریں اور ایک کلک پر ایپکا کے ممبر بن کر جدوجھد کا حصہ بنیں
آج 16/1/2018 کو ایپکا کراچی ڈ ویزن کا اجلاس ہوا جس میں ملازمین اتحاد کو مضبوط کرنے اور فیصلہ کیا گیا کہ کالیج ایجوکیشن سیکٹر میں کلریکل اسٹاف کے جلد پروموشن کئے جائیں- محکمہ ثقافت و سیاحت کے سیکٹر اثارے قدیمہ کے ملازمین کے تبادلہ کے خلاف٬ محکمہ پاپولیشن٬ محکمہ زکوات و عشر سندھ کے 830 ملازمین جس میں شامل عاملین٬ آڈ یٹر٬ سینیئر آڈ یٹر و آدٹ آفیسر ٬ پاپولیشن ویلفیئر٬ پاکستان بیت المال ٬ محکمہ اثارہ قدیمہ٬ سیاحت و ثقافت ٬ بشمول بلاول انسٹیٹیوٹ آف ھسٹوریکل ریسرچ نواب شاھ دیگر محکمہ جات کے تمام کانٹریکٹی ملازمین کی ریگیولرائیزیشن ٬ لئبارٹری اسسٹنٹ٬ کمپیوٹر آپریٹر٬ چھوٹے ملازمین و دیگر کیٹیگریز کی اپگریڈ یشن و ٹائیم اسکیل کی منظوری و دیگر مطالبات کے لئے جدوجھد کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا
No comments:
Post a Comment