ایپکا ورکرز کنوینشن کراچی میں 20 دسمبر 2017 کی مشترکہ قراداد اور فیصلوں کی روشنی ميں جناب وزیر اعظم پاکستان ٬ جناب صدر مملکت خداد پاکستان٬جناب وزیر اعلئ سندھ ٬ جناب گورنر سندھ ٬ جناب سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ٬ جناب وفاقی سیکریٹری خزانہ ٬ حکومت پاکستان ٬ جناب چیف سیکریٹری ٬ حکومت سندھ اور تمام محکماتی سیکریٹری ٬ حکومت سندہ کو ایک یاداش اور خط لکھ کر مطالبات کی جلد منظوری کا مطالبا کیا گیا ہے
ایم اے بھرگڑی
www.apcapk.org/membership.php
ایم اے بھرگڑی
www.apcapk.org/membership.php







No comments:
Post a Comment