اس لیٹر کی وجہ سے ایک سال میں کتنے فیصد ملازمین اپنے جائز حق پروموشن حاصل کر سکے ہیں میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اس لیٹر پر 20 فیصد عمل نہیں ہوا ہوگا محکمہ تعلیم و دیگر محکمہ جات میں گریڈ 19 کا بورڈ 3 سالوں سے نہیں ہو سکے; اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر ; ایڈمنسٹریٹو آفیسر; اسسٹنٹ ڈاریکٹر و دیگر جائز پروموشن سے سینکڑوں ملازمین تا حال محروم ہیں
هم جناب ڊاکٹر اقبال حسین درانی ٬ سکریٹری محکمہ تعلیم اسکول سیکٹر و ڈ اریکٹر اسکول ایجوکیشن ٬ پرائمری و الیمینٹری٬ سیکنڈ ری اور ھائیر سیکنڈ ری کراچی ٬ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری و الیمینٹری٬ سیکنڈ ری اور ھائیر سیکنڈ ری کراچی و دیگر حکام سے اپیل ہے کہ تمام خالی آسامیوں پر جلد پروموشن کرائے جائیں ایک جونیئر کلرک و سینیئر کلرک ۳۰ سال ایک پوسٹ پر کام کرے یہ سراسر نا انصافی ہے جب من پسند ملازمین کو بار بار ترقی دی جائے ٬
ایپکا سندھ جس کی قیادت مراد علی چاچڑ صوبائی صدر ایپکا سندھ کر رہے ہیں کہ ریجنل ڈاریکٹر کالیج ایجوکیشن کے دفتر میں اقرباپروری اور من پسندی کو جلد ختم کیا جائے اور سینیارٹی بنیادوں پر تمام کلریکل پوسٹوں پر جلد پروموشن کرائے جائیں ۔ ایک اندازے کے مطابق 100 آسامیان خالی ہیں ۔ کلاس چھارم سے لیکر سپرنٹینڈنٹ گریڈ 17 کے ملازمین کے پروموشن نا ہونے پر ملازمین میں سخت مایوسی ہے۔ دوسری جانب ریجنل ڈاریکٹر کالیج ایجوکیشن حیدرآباد میں کلرکس کے پروموشن کرنے کے لئے
DPC بھی ہو گئی مگر پوسنگ آرڈر کرنے میں ٹال مٹول کی جارہی ہے۔ ایپکا سندھ ایسے تمام رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتی ہے اس موقعہ پر صوبائی وزیر تعلیم جناب مھتاب ڈھر #Minister #Edu جناب چیف سیکریٹری #CS ; سیکریٹری کالیج ایجوکیشن #Secy #Collage #Education جناب پرنسیپل سیکرییڑی #CM #Governor #Sindh ; #DG #Collages #RD اور دیگر سے مطالبا کرتے ہیں جلد #DPC کرکے ملازمین کو ترقی دی جائے دیگر صورت ایپکا کا اجلاس جلد کراچی میں کرکے آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے
www.apcapk.org/membership.php

#Honourable #CM #CS #Sindh #GoS #Authorities kindly ask to #Secretary#Collages #DG #RDs to issue orders of Promotees. There is no change in Recruitment Rules for the Post of Assistants, Senior Clerks & Junior Clerk, although post of Assistant in Grade 16 is Non-Gazetted , thus the powers of #RD #Collage #Education to issue their posting orders after #DPC and arrange more #DPC for promotions of Clerical Staff at their level very soon elsewhere APCA call their members for peaceful protest at #Karachi #Press#Club as and when decide in meeting .
For All Pakistan Clerks Association

No comments:
Post a Comment