حکومت سندھ ؛ محکمہ فنناس نے ملازم کی وفات پر فیملی کو
Finance Assistance
پیکیج کی رقم میں اضافہ کیا یے اضافے کی رقم
1/7/2017
سے لاگو ہوگی
گریڈ 1 تا 4 کے لئے 16 لاکھ
گریڈ 5 تا 10 کے لئے 19 لاکھ
گریڈ 11 تا 15 کے لئے 22 لاکھ
گریڈ 16 تا 17 کے لئے 25 لاکھ
گریڈ 18 تا 19 کے لئے 34 لاکھ
گریڈ 20 تا 22 کےلئے 40 لاکھ
نوٹ گریڈ 18 اور 19 کے لئے دیگر گریڈ مقابلہ 7 لاکھ کے فرق سے اضافہ
کاش اس سے کم رقم ملازم کی زندگی میں دینے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا۔ 16 لاکھ سے 40 کی آدھی رقم بھی دی جاتی بھت اچھا ہوتا



1 comment:
The Best Slots | Casino Roll
The 그리고 카지노사이트사이트 best casino-roll.com slots at Casino Roll. If you love 메리트카지노 table games, to play blackjack, you have 출장안마 to bet twice for the dealer to win. The dealer herzamanindir.com/ must
Post a Comment