Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Wednesday, July 12, 2017

APCA do not accept double standards made by GoP & Provinces in employees' privileges..

ملک بھر کے ملازمو! سوتے رہو اور روتے رہو
ملازمین مراعات میں حکومتی دوہرہ معیار قبول نہیں ؟
ہم وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں سے مطالبا کرتے ہیں کہ سول ملازمین کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے۔
ملک بھر میں ملازمین کو یکساں بنیاد پر مراعات؛ الائونسز و دیگر سھولیات میں دوہرے معیار کو ختم کیا جائے. یاد رہےکہ ایک طبقہ کے لئے جولائی 2017 سے 2008 کی بنیاد پر ملنے والی مراعات 50 فیصد ایڈھاک ختم کی گئی مگر دوسرے طبقہ کے ملازمین کو 2017 کی بنیادی تنخواہ 50 ایڈھاک دینا حکومتی دوہرہ معیار نہیں تو اور کیا انصاف پسندی ہے ؟
اس سے پھلے۔سیکریٹریٹ ملازمین کی ھائوس ھائرنگ میں دو مرتبہ اضافہ اور یوٹلٹی الائونس میں اضافہ مگر سول ملازمین کو 2008 کے سکیل پر ہائوس رینٹ دینا انسانی حقوق کے خلاف ورزی نہیں تو کیا ہے؟

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts

Contact Form

Name

Email *

Message *