200 سے زیادہ ملازمین ایجوکیشن ورکس کے کی 9 ماہ تنخواہیں جلد ادا کی جائیں
کسی بھی معطل ملازمین کی تنخواہیں روکنا قانون کے خلاف ورزی ہے تو ڈیوٹی کرنے اور فرائض ادا کرنے والوں کی تنخواہیں ادا نہِیں کرنا کس جرم کی سزا شمار کی جائے
ہم سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم و چیف سیکریٹری سے مطالبا کرتے ہیں کہ ایجوکیشن ورکس کے ملازمین کی تنخواہیں جلد ادا کی جائیں دوسری صورت میں ایپکا سندھ ملازمین کے احتجاج کی حمایت اور ہونے والے احتجاج میں بھر پور شرکت بھی کریں گے

No comments:
Post a Comment