Followers

Friday, October 10, 2025

سندھ ایمپلائیر الائنس (ملازم اتحاد) کے 4 رکنی وفد سے ملازمین کے مسائل پر سینیئر ممبر بورڈ آف روینیو کی سربراہی میں سیکریٹری ایجوکیشن٬ جے آے٬ خزانہ اور سیکریٹری قانون کے ساتھ 14 اکتوبر 2025 کو میٹنگ کرنے کا لیٹر جاری


 

سندھ ایمپلائیر الائنس (ملازم اتحاد) کے 4 رکنی وفد سے ملازمین کے مسائل پر ممبر سینیئر بورڈ آف روینیو کی سربراہی میں سیکریٹری ایجوکیشن٬ جے آے٬ خزانہ اور سیکریٹری قانون کے ساتھ 14 اکتوبر 2025 کو میٹنگ کرنے کا لیٹر جاری اس موقعہ پر سرکاری سطح پر ملازمین اتحاد کے رہنما کو مطالبات پر تفصیل پیش کرنے اور ڈاریکٹیر بہبود فنڈ کو بہبود فنڈ پر٬ سیکریثری خزانہ کو گروپ انشورنس اور پیںسن ریفارم پر چیئرمیں کمیٹی کو تفصیل پیش کریں گے٬ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن الائونس کا مسئلا ایجنڈ ا میں شامل نہیں
ایپکا پاکستان شھید ساقی www.apcapk.com

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI