Followers

Wednesday, September 03, 2025

احکامات برائے چیف ایگزیکیوٹو آفیسر/جنرل مینیجر پاکستان ریلوے لاہور اور تمام ڈویزنل سپرنٹینڈنٹ پاکستان ریلوے اور دیگر اعلئ افسران کہ ریٹائرڈ ملازمین اور فوتی ملازمین کے ورثاء کو کمیوٹیشن اور گریجوئٹی اور دیگر واجبات کی ادائگی اور تمام کورس پاس دفتری اور ٹیکنیکل ملازمین کو ترقی دی جائے- پاکستان ریلوے ھیڈ کواٹر لاہور اور ڈویزنل انتظامیہ کی ٹال مٹول وجہ کئی ملازمین سالوں سے پروموشن

 




مندرجہ بالا خطوط ہھیج دئے گئے

بخدمت جناب محترم میاں محمد شھباز شریف صاحب٬

وزیر اعظم٬ اسلامی جھموریہ پاکستان٬

وزیر اعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد

بخدمت جناب محمد حنیف عباسی صاحب٬

وفاقی وزیر پاکستان ریلوے٬ اسلام آباد

 

بخدمت جناب چیئرمین٬

پاکستان ریلوے٬ اسلام آباد

بخدمت جناب محترم انعام اللہ خان صاحب٬

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویزن٬حکومت پاکستان اسلام آباد

بخدمت جناب محترم امداد اللہ بوسل ٬دوفاقی سیکریٹری خزانہ٬حکومت پاکستان اسلام آباد

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI