کل 16 مارچ 2017 بوقت 2 بجہ دوپھر بمقام DEO اکیڈمک ایٹ ٹیلیگراف ورکشاپ کوٹری میں غیر معمولی احتجاجی اجلاس ہوگا یاد رہے کہ ملک بھر میں تمام دفتری کام کا بائکاٹ کرنے اور بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کا فیصلہ ایپکا قیادت کا فیصلہ ہے آپ تمام جام شورو٬ حیدرآباد اور ملازم اتحاد کے ساتھی اجلاس میں شریک ہوکر جدوجہد کا حصہ بنیں - ایم اے بھرگڑی 03003049882 ايڊيشنل جنرل سيکریٹری
-----------------------------------------------------------
تمام ضلعی و ڈ ویزنل صدور و جنرل سیکریٹری اور تمام صوبائی عہدیداران ایپکا سندھ بشمول محکماتی سیکٹر کے صدور و جنرل سیکریٹری صاحبان
اسلام علیکم www.apcapk.org/membership.php
آپ بخوبی واقف ہیں کہ کل 16/3/2017 ملک بھر ایپکا کا مشترکہ ملازم اتحاد کا احتجاج کا دن ہےے٬ دفاتر میں مکمل کام کی بندش٬ بازوں پر سیھ بٹیان باندھ کر یونٹ سطح سے لیکر ضلعی و ڈ ویزنل سطح پر احتجاجی اجلاس کرکے حکومت کو پیغام بھیجا جائے کہ ایپکا کے مطالبات پر جلد سے جلد عملدرآمد کیا جائے دیگر ضورت میں سخت احتجاج کرنے ایپکا کے شاھین مجبور ہون گے-
مندرجہ ذیل مطالبات جلد تسیلم کئے جائیں
(1) تمام ایڈ ھاک کو ضم کرکے اسکیل روائیز کئے جائیں
(2) کلاس چھارم سمیت تمام دیگر کیٹیگریز [300] کی آزاد جموں کشمیر طرز پر جلد اپگریڈ یشن کی جائے
(3) ٹا؟یم اسکیل منظور کیا جائے
(4) عدلیا عالیہ ٬ سیکریٹریٹ۔ گورنر ھائوس٬ وزیر اعلی ٌ و دیگر سطح کی تفریق ختم کرکے تمام ملازمین کو یوٹیلٹی الائونس دیا جائے
(5) دوہرے معیار ختم کرتے ہوئے تمام مراعات یکسان دئے جائیں ٬ ھائوس رینٹ الائونس ٬٬ کنوینس الائونس اور میڈ یکل الائونس میں اضافہ کیا جائے
(6) تمام کانٹریکٹی ملازمین کو ریگیولر کیا جائے
(7) وفاقی ملازمین کے کلریکل اسٹاف کو دیگر صوبوں کی طرز پر اپگریڈ یشن منظور کی جائے
(8) 33 فیصد سن کوٹا٬ فوتی ملازمین کی اولاد کو بغیر رشوت کے ۴۰ دن میں مقرر کیا جائے
(99) کلرکس فائونڈ یشن کا قیام کیا جائے اس مقصد کے لئے رقم جاری کی گئی تھی
مگر بورڈ آف ڈ اریکٹر کی تشکیل نہیں ہو سکی
(100) تمام محکموں کو مستحکم کیا جائے اور جن ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں ہوئی ان کی جلد ادائگی کی جائے٬ سندھ سیڈ س کارپوریشن٬ ایگریکلچر مارکیٹنگ ٬ سمال انڈ سٹریز و دیگر فوتی کوٹہ پر مقرر ملازمین اپنی تنخواہوں سے محروم کیوں ہیں یہ سراسر ناانصافی ہے

No comments:
Post a Comment