ساتھیو! مندرجہ ذیل شیڈول پر کون کون ایپکا کے جھنڈ ے تلے اپنے اپنے ضلعہ اور ڈویزنل سطح پراحتجاج میں شرکت کریں گے اجتماعی ملازمین کے حقوق کے لئے.
(1) 30 مارچ 2017 (2) 06 ۱پریل 2017 (3) 13 اپریل 2017 (4) 20 اپریل 2017 اور 25 اپريل 2017 کے احتجاج کا فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی - ملازمین کے چند اہم مطالبات ہیں جس کے حصول کے لئے مشترکہ احتجاج کی ضرورت ہے
تمام ایڈھاک کو ضم کرکے اسکیل روئیز 20177 ؛ مھنگائی کے تناسب سے ہائوس رینٹ؛ کنوینس؛ میڈیکل الائونس میں %200 فیصد اضافہ ؛ وفاقی و صوبائی مختلف محکمہ جات ، بیت المال ، سندھ سمال انڈسٹریز و دیگر محکموں کے جونیئر کلرک /LDC ؛ سینیئر کلرک /UDCC اور ہیڈ کلرک کو ترتیب وار گریڈ 11؛ 14 اورگریڈ 16 بغیر کسی شرط کے ٬ کلاس چھارم IV ؛ ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل پوسٹوں کے ملازمین جس میں ڈرائیور؛ ڈسپیچ رائیڈر؛ داروغا، کوٹار، بیلدار،لئب اٹینڈنٹ، نائب قاصد؛ چوکیدار ؛ مالھی؛ سینٹری ورکر؛ سوئیپر و آفیس اسٹاف میں کمپیوٹر آپریٹر، دیٹا اینٹری آپریٹر،اسٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ ، اسٹینو ٹائپسٹ، اکائونٹنٹ، اکائونٹس کلرک، اکائونٹس اسسٹنٹ، لئب اسسٹنٹ، لئب انچارج ، دفتری ٬ اسٹور کیپر ٬ کمپیوٹر کلرک ٬ پرچی کلرک ،لوکل گورنمنٹ کے کلرک گریڈ 5, آکٹرا کلرک ٬ رکوری کلرک ٬ ٹیکس سپرنٹینڈ نٹ ، سپرواِزیر{ فشریز ، محکمہ موسمیات و دیگر محکمہ جات} انسپیکٹر [ محکمہ لیبر[ پروجیکشنسٹ ، لئبارٹری ٹیکنیشن، اسٹاک اسسٹنٹ [ محکمہ لائیواسٹاک و زراعت]٬ انسیکٹ کلیٹر٬ اسپیسیمین کلٹر٬ میل و فیمل فیملی اسسٹنٹ، اسٹور کیپر، ڈرافٹس مین ٬ سب انجينئر٬ ٹریسر بشمول اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر، اور دیگر پوسٹون کی جلد اپگریڈیشن اور ٹائیم اسکیل کی منظوری ؛ یوٹیلٹی الائونس ؛ %33 فیصد سن کوٹا؛ فوتی ملازمین کی ۱ولاد کو 40 دنوں میں نوکری ٬ مرنے کی شرط ختم کرکے ریٹائرمنٹ کے وقت بھبود فنڈ اور گروپ انشورنس کی ادائگی ٬ کلرکس فائونڈ یشن کا قیام ٬ 15 سالوں سۓ پاکستان بیت المال پروجیکٹ ٬ محکمہ زکوات ٬ محکمہ پاپلیشن و دیگر صوبائی و وفاقی محکمہ جات کے کانٹریکٹی ملازمین کو ریگیولر کرانے٬ سندھ سمال انڈ سٹریز کے ملازمین٬ سیڈ س کارپوریشن اور ایگریکلچر مارکیٹنگ ٬ واسا حیدرآباد کے ملازمین کی تنخواہیں جلد ادا کرنے ٬ روینیورجسٹریشن کے ملازمین کے جائز مسائل جلد حل کئے جائیں و دیگر مطالبات کی منظوری لئے پرامن احتجاج ہوگا اس ميں بھر پور شرکت کرنے کی اپیل ہے

No comments:
Post a Comment