جئے جئے ایپکا جئے ۔ جئے جئے ملازم اتحاد جئے ----- جئے جئے
شہید ساقی- جیئے ایپکا شاہین جئے
*=*=*=*=*=*=*=*
ایپکا عھدیداران کراچی ڈویزن بشمول تمام اضلاع کراچی کی
حلف برادری20 ڈسمبر 2016 بوقت 11 بجہ گورنمنٹ آرٹس و کامرس کالیج نزد پیپلز چورنگی
مزار قائد کراچی میں حلف برادری کی تقریب منقعد ہوگی - تقریب کی صدارت محترم نذر
حسین کورائی مرکزی صدر ایپکا پاکستان ، سرپرستی محترم مراد علی چاچڑ صوبائی صدر
ایپکا سندھ کریں گے۔
مہمان گرامی چیئرمین ایپکا پاکستان و قائد محترم سید
محمودالحسن آرزو ; محترم عطاء ﷲ کمبھار سیکریٹری جنرل ایپکا پاکستان ، محترم سجاد
سرائکی بلوچستان ,محترم حاجی محمد اکبر بنگل
زئی بلوچستان ،محترم ارباب نصراللہ کاسی بلوچستان ، محترم گل فراز جدوں بلوچستان،
محترم طاہر محمود بھٹی پنجاب ، محترم نفیس جاوید مانگٹ پنجاب، محترم محمد سلیم
شیخو پنجاب ، محترم عبدالغفور بھٹی پنجاب ,محترم جاوید اقبال صدیقی ڈیرہ غازی خان، محترم شھزاد احمد رحیم
یارخان اور دیگر ہم تمام صوبائی
باڈی کے عہدیدارن بشمول صوبائی چیئرمین محترم زیڈ اے شیخ ، محترم ولی محدم سومرو
صوبائی جنرل سیکریٹری ایپکا سندھ و دیگر، ضلعی صدور و جنرل سیکریٹری ایپکا سندھ کو
مطلع کرتے ہیں کہ اس پرگرام میں بھرپور شرکت کریں اس پروگرام میں دیگر کیٹیگریز کی
اپگریڈیشن و جائر مطالبات کے حصول کے لئے اور ایپکا کو فعال کرنے کا لائے عمل طئے
کیا جائے گا اور
مندرجہ ذیل مطالبات کے حصول کے لئے دوستوں کی راء طلب کی
جائے گی۔
{1} دوہرہ معیار ختم کرتے ہوئے ہائوس رینٹ الائونس
مندرجہ ذیل طرز پر منظور کیا جائے اور تمام ملازمین کے کئے نافض العمل ہو ، سول ،
عدلیہ و سیکریٹریٹ کی تفریق کی جائے
ہائوس رینٹ چھوٹے شھر میں نوکری دینے والے ملازمین کے
لئے تجویز ہے ہائوس رینٹ بڑوں شھر میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے تجویز ہے
گریڈ 1 تا 6 20000- 25000 گریڈ 7 تا 14 30000- 35000 گریڈ 15 تا 18 37000 -42000
گریڈ 19 تا 22 45000- 50000
سندھ کے ڈویزنل ہیڈ کواٹر شھید بینظیر آباد اور میرپور
خاص کے ملازمین کو کارپوریشن کے تحت ہائوس رینٹ دیا جائے اور مھنگائی کی تناسب سے
کنوینس الائونس اور میڈیکل میں اضافہ کیا جائے جس طرح وزیر اعلئ سندھ کی سیکریٹریٹ
میں کام کرنے والے ملازمین کو مالی فائدہ دیا گیا . محکمہ تعلیم سندھ مینیجمنٹ
کیڈر میں گریڈ 17 ، 19 اور 20 گریڈ کے کئے ترتیب وار ماہانہ75000 ھزار، 150000 ایک
لاکھ پچاس ھزار اور 200000 لاکھ کا پیکیج دینے کی منظوری دی جا چکی ہے
{2} کلریکل 3 کیٹیگریز کی اپگریڈیشن کو آل پاکستان کلرکس
ایسوسی ایشن (ایپکا) مسترد کرچکی ہے ایپکا کا مطالبا ہے کہ آزاد جموں کشمیر حکومت
کی طرز پر تمام پہلے 30 کیٹیگریز کو جلد اپگریڈ کیا جائے ٹیکنیکل و نان ٹیکنیل
پوسٹوں میں شامل اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر ، کمپیوٹر آپریٹر، اکائونٹس کلرک ،
اکائونٹنٹٹ ، اسٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ، مانیٹورنگ اسسٹنٹ ، لئب اسسٹنٹ ، پرچی کلرک ،
آکٹرا کلرک ، لوکل گورنمنٹ کے کلرک گریڈ 5 ؛ انسپیکٹر سپرواِزیر { فشریز ، دیگر
محکمہ جات } پروجیکشنسٹ اور دیگر کیٹیگریز بشمول کلاس IV کے ملازمین جس میں ڈرائیور؛ ڈسپیچ رائیڈر؛
لئب اٹینڈنٹ ؛نائب قاصد؛ چوکیدار ؛ مالھی؛ سینٹری ورکر؛ سوئیپر و دیگر پوسٹون کی
حکومت سندھ جلد اپگریڈیشن کی منظوری کرکے ملازمین کی بیچینی ختم کرائے جائے ( ضمیمہ الف ساتھ ہے )
{3}
بھبود فنڈ اور گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت ادا کی جائے مرنے کا شرط ختم
کیا جائے
{4} سال 2012 سے ملک بھر میں گریڈ 1 سے4 تک کے تمام
ملازمین کو وزارت خزانہ و فاقی حکومت کے احکامات کے مطابق ترقی دی جائے
{5} کلرکس فائونڈیشن کا جلد قیام کیا جائے {6} ٹائیم اسکیل منظور کیا جائے {7} یوٹیلٹی الائونس تمام ملازمین کودیا جائے
{8} سن کوٹہ33 فیصد منظور کیا جائے ؛ بھرتیوں سے پھلے
فوتی ملازمین کو نوکری جائے اور کانٹریکٹ پر کام کرنے والے تمام ملازمین کو
ریگیولر کیا جائے
]الف] فوتی ملازمین کی اولاد کو 40 دن میں نوکری کا آرڈر
ضلعی ڈپٹی کمشنر جاری کرنے کا مجاز ہو
{9} پاکستان بیت المال سیکٹر میں 1996 سے 2016 تک کسی
بھی کے اساتذہ کو ترقی نہیں دی گئی ان کو جلد پروموشن دئے جائیں صوبائی حکومتوں کی
طرز پر ٹائیم اسکیل دیا جائے
{10} پاکستان بیت المال کے تمام کانٹریکٹی ملازمین؛ میل
موبلائیزر ,1992 سے محکمہ زکوات کے کانٹریکٹ ملازمین و محکمہ پاپولیشن کے میل
موبلائیزر دیگر تمام کانٹریکٹی اور پروجیکٹ کے ملازمین کو ریگیولر کرکے بیچینی کو
ختم کیاجائے
{11} وفاقی حکومت کے وزارت اسٹیبلشمنٹ ڈویزن و وزارت
خزانہ حکومت پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں پاکستان بیت المال سندھ [ سیکٹر] اور
تمام وفاقی اداروں کے کلریکل اسٹاف کو دیگر صوبوں کی طرز پر جلد اپگریڈ کیا جائے
{12} پاکستان بیت المال [ سیکٹر] سندھ کے تمام ملازمین
کو میدیکل پینل کی سھولت ڈویزنل سطح پر [ حیدرآباد ، میرپورخاص، سکھر، اور لاڑکانہ
] منظور کیا جائے یاد رہے کہ تمام پاکستان بیت المال سندھ [ سیکٹر] کے ملازمین کو
میڈیکل پینل کی سھولت حاصل کرنے کے لئے سی ایم ایچ کراچی جانا پڑ رہا ہے اور تمام
ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
{13} ایپکا حکومت سندھ کی اعلئ قیادت سے مطالبا کرتی ہے
کہ سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے 1100 چھوٹے ملازمین کو 14 ماھ تنخواہیں اور
ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن جلد ادا کی جائیں، کیا اداروں کو غیر مستحکم کرپٹ افسر
شاہی اور اقرباپروری کرنے والے سیاستدان کرتے ہیں تو سزا ملازمین کو کیوں دی جارہی
ہے اور کیا ان کی تنخواہ نا دینا انسانی حقوق کے خلاف ورزی نہیں تو کيا
{14} پورے ملک میں محکمہ ہیلتھ کے چھوٹے ملازمیں کو
ہیلتھ پروفیشنل الائونس دیا جائے
{15} تمام ملازمین کے اضافی تعلیمی انکریمنٹ اور سلیکشن
گریڈ بحال کیا جائے۔
{16} تمام سول ملازمین کو وفاقی حکومت کے ھدایات کے
مطابق بھبود فنڈ سے ملازمین کی اولاد کو تعلیم اخراجات میں مدد ، اولاد کی شادی کی
گرانٹ میں اضافہ وفاقی ملازمین کی طرز پر کیا جائے
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن
)ایم اے بھرگڑی(
ایڈیشنل
جنرل سیکریٹری
No comments:
Post a Comment