بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360
-پر رابطہ کریں شکریہ
ایک دوا یا چیز جو ہے روایت میں ذکر ہوئی یے جن لوگوں کو پیٹ کا شدید یا شدت کے ساتھ درد کا مسئلہ ہے اسکے لۓ مفید ہے وہ ہے *اخروٹ* جو آگ کے اندر پکایا گیا ہو یا بھون لیا گیا ہو اس کا طریقہ یہ ہے
جن لوگوں کے پیٹ درد کا مسئلہ ہوتا یا معدے کا مسئلہ ہوتا یے
یہ ایک روایت میں حضرت امام رضا علیہ السلام سے آیا ہوا ہے
ترجمہ: ایک شخص امام رضا علیہ السلام کے پاس رو رو کے آیا اس نے اپنے پیٹ کے درد کی شکایت کی اور وہ کہتے ہے کہ مجھے پیٹ اتنا ہے کہ میں مر رہا ہوں اور امام علیہ السلام سے کہنےلگےکہ میرے لئے اللہ تعالئ کی بارگای میں دعا کریں کہ وہ شخص کہتا ہے کہ ہم بہت سی دوائیاں استعمال کی ہیں لیکن کوئی افاکہ نہیں اور امام تھوڑا ہنسے اور تبسم کیا اور فرمایا کہ ہمارے دعا اللہ تعالئ کے نزدیک الگ چیز اور میں آپکے لئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ اس بیماری میں آسانی پیدا کرے اور یہ کام آپکے لئے سخت ہوگیا ہے اور شدت اختیار کر گیا ہے اور آپ جائیں ایک اخروٹ کا دانہ لے لیں اور آگ میں ڈالیں اتنا آگ میں رکھیں کہ آپکو یقیں ہوجاۓ کہ آگ میں اخروٹ پک گیا ہے اخروٹ کو آگ ڈالیں کہ اسکا رنگ تبدیل ہوجاۓ پھر اسکا چھلکا اتاریں اور پھر اسکو کھائیں تو فوری طور آپ کو سکون ملے گا . وہ شخص کہتا ہے کہ میں اس کام کو صرف ایک بار انجام دیا اور پیٹ کے جو شدید درد کا مسئلہ تھا وہ اللہ تعالئ کے اذن کے ساتھ بہتر ہوگیا .
پیٹ اور معدے کے شدید درد کیلۓ ایک آسان اور مفید نسخہ *ایک اخروٹ کو آگ میں پکائیں اور استعمال کریں*
اس پر عمل اور استمعال کیا جائے.
اس کے علاوہ طب اسلامی میں پیٹ کے شدید درد کیلئے ایک ترکیبی دوا بھی موجود ہے جو عمومی طور پر کوئی بناتا نہی ہے جو مختلف کمپنیاں دوائی بنا رہی ہیں ان میں شامل کوئی بناتا نہیں لیکن اس درس میں بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہے ہمارے مطب کے پاس نسخہ موجود ہے
ایک چمچ جب درد اس وقت استعمال کریں یا کسی وقت ایک دفعہ استعمال کرنا ہے یہ شدید پیٹ درد کیلۓ مفید دوا ہے
اسکے علاوہ پیٹ کے درد کیلۓ ایک مفید چیز جو روایت میں جس کا تذکرہ آیا ہوا ہے وہ ہے
*شہد اور بارش کا پانی*
حضرت امام صادق علیہ السلام سے یہ روایت نقل ہوئی ہے
ترجمہ : امیرالمومنین حضرت علی ابن طالب رضی اللہ کے پاس ایک شخص آیا کہا کہ یا امیر المومنین میرے پیٹ میں درد ہے امام علیہ السلام نے فرمایا کہ کیا تمہاری بیوی بھی یے اس نے جواب میں عرض کیا ہاں میری بیوی بھی یے. امام نے فرمایا کہ آپ اپنی بیوی سے درخواست کریں کہ اسکے مال سے کچھ لے لیں یعنی بیوی کے اسکے مہر یا دوسرا پیسہ ہے اس سے لےلیں پھر بیوی سے جو پیسہ لیا اس سے شھد خرید لیں پھر اس مین بارش کا پانی ملائیں ایک گلاس پانی اور دو چمچ شھد ملائیں تو اسکو پئیں میں سنتا ہوں کہ اللہ تعالئ نے اپنی کتاب میں فرمایا ہے کہ ونزل من السماء مائن مبارکآ یعنی میں آسمان کے پانی میں برکت ہے بارش کے پانی میں برکت ہے!
اسکے علاوہ ایک دوا ہے
*داروئی وجع البطن*
یہ پیٹ درد کیلۓ دوا ہے
ایک ترکیب ہے وہ چاول کی ترکیب ہے جس کے بارے میں روایت میں یہی بتایا گیا ہے کہ ترجمہ: حمران سے روایت ہے کہ امام صادق علیہ السلام جو ہے اس کو پیٹ کے درد کا مسئلہ تھا تو امام علیہ السلام نے حکم کیا کہ میرے لئے چاول پکائیں اور امام علیہ السلام نے فرمایا کہ کہا اس کے اوپر سماک ڈالیں اور امام علیہ السلام نے اس چاول کو کھایا تو امام علیہ السلام کو شفا ملا گیا
یہ بھی ہیٹ درد کیلۓ ایک مفید چیز ہے
سماک اور چاول , چاول پکا کر سماک چورں کی طرح چاول پر تھوڑا تھوڑا چھڑکیں یا ڈالیں (سماک تھوڑی کھٹی بھی ہے اور مزاج کے لحاض سے وہ سرد ہے )
اسکے علاوہ پیٹ کے امراض بلکہ تمام امراض کیلۓ جو پیٹ اور بلکہ تمام امراض کیلۓ ایک چیز مفید ہے وہ ہے
*شہد اور کلونجی*
یہ ان لوگوں کیلۓ ہے جن کو معدے سے بار بار آوازیں آتی ہیں وہ لوگوں کے سامنے نہیں بیٹھ سکتے ہیں کیوں بار بار پیٹ سے آوازیں اتی ہیں
* پیٹ کے درد کیلۓ
* اسی طرح بخار کیلۓ اور تمام امراض میں مفید ہے
*روایت آئی ہے حضرت امام کاظم علیہ السلام سے کہ حسن بن شازان کہتے ہیں کہ ابی جعفر علیہ السلام نے ابن الحسن یعنی امام کاظم علیہ السلام سے روایت کیا ہے وہ کہتا یے کہ میں نے بخار کے بارے میں امام علیہ السلام سے پوچھا اور امام نے فرمایا کہ شھد اور کلونجی لے لیں اسکے تین چمچ لے لیں اور یہ بخار کو جڑ سے اکھاڑ لیتا ہے اور امام علیہ السلام فرمایا یہ دونوں شھد اور کلونجی بابرکت ہیں اللہ تعالئ شھد کے بارے میں قرآن میں
فیہ شفاء الناس فرماتے ہیں اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر بیماری کیلۓ علاج ہے سواء موت کے. کسی نے پوچھا رسول مکرم سے کے سام کیا ہے فرماتے ہیں موت /مرگ , موت کے علاوہ ہر مرض کیلۓ علاج ہے امام علیہ السلام فرمایایہ دو چیزیں شہد اور کلونجی نا گرم ہیں نا سرد ہیں نا کسی طبیعت کی طرف میلان ہے اس کے لئے یہ نہیں ک سکتے ہیں یہ گرم اور خشک ہے فرمایا جہاں ہر بھی واقعہ ہوجاۓ یہ عمومی چیز یے تمام بیماریوں کیلۓ اور تمام قسم کے افراد کیلۓ اسکو تجویز کر سکتے ہیں اس مطب اس طرح بھی بنا سکتے ہیں
کلونجی پیسین اور فوری طور پر شھد میں ملائیں اس دوا کا نام ہے *داروئی مبارکان* یعنی دو مبارک چیزیں ایک بہترین چیز پیٹ کے امراض کیلئے ہے ان دونوں کو ملاکر دوا تیار کی جا سکتی ہیں
No comments:
Post a Comment