Followers

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

AGEGA MEMBERSHIP

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, April 05, 2025

يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی ٬ طب اسلامی میں خون کی کمی اور صفائی اورفشار خون/بلڈپریشر کے علاج کیلئے رجوع کریں

 



                      *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی  

کیلئے آئمہ  رضوان اللہ کے بتائے گئے علاج اور طب اسلامی و  اہلبیت علیہ السلام کے ماہرین کی نگرانی میں 
                                    بوئے علاج  سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا مقصود ہے 
آئمہ رضوان اللہ اور اصحاب رسول کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائے گئی تعلیم کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 

 داروئی فشار خون 

جن لوگوں کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ان کیلۓ  یہ مفید دوا ہے اور یہ دوا خون کو رقیق کردیتی ہے یعنی خون کو پتلا کردیتی ہے اور جن لوگوں بلڈ پریشر کی وجہ سے سر چکرانا, سر کے پچھلے حصہ گردن کی طرف بہت زیادہ درد ہونا , آنکھوں پر سیاحی اور تاریکی تاری ہوجانا ہے. جن لوگوں میں یہ علامات پائی جاتے ہوں تو اسکا مطلب ہے اس شخص کو خون فشار یا بلڈپریشر کا مسئلہ ہے اسکے یہ دوا تجویز کر سکتے ہیں اور اسی طرح خون کی صفائی کیلۓ بھی یہ دوا مفید ہے 

داروئی خون ساز  یعنی وہ دوا جو خون کو بنائے. جس کا دوسرا نام ہے کراث ہے 

یہ دوا جن بیماریوں میں مفید دوا یے جن لوگوں کو خون کی کمی کا مسئلا ہوتا اس میں بچے ہوں یا بڑے ہوں یا حاملہ خواتین ہو یا جو بھی ہو جن کو خون کی کمی کا مسئلا ہوتا ہے انکے لئے یہ مفید دوا یے 

وہ لوگ جن کو دل  کی بیماریاں یا خون کی بیماریاں لاحق ہوں یا لاحق یے انکے لئے بھی یہ دوا مفید دوا ہے


 قرقروتخصوصیات  

قرقروت 

جسم کو خاص طور پر پٹھوں کو مضبوط کرتی ہیں کیونکہ اس میں پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں جو جسم کی نشوونما اور نشوونما میں مدد دیتے ہیں۔ یہ جسم کو روزانہ کی توانائی فراہم کر سکتا ہے جس کی اسے ضرورت ہے۔ کرین بیری چینی لییکٹوز ہے، جو ایک قدرتی اور فائدہ مند چینی ہے. کرینبیری کی پیداوار کے عمل کے دوران، لییکٹوز آسان شکروں میں ٹوٹ جاتا ہے۔ اس لیے جو لوگ دودھ میں پائے جانے والے لییکٹوز شوگر کو برداشت نہیں کر سکتے انہیں کرینبیری کھانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ یہ بات قابل غور ہے کہ کرین بیریز کا ایک اور فائدہ بڑی آنت کے کینسر کی روک تھام ہے۔

کیلے میں ایسے تیزاب ہوتے ہیں جو ہاضمے کو جراثیم سے پاک کرتے ہیں اور نقصان دہ بیکٹیریا کی افزائش اور پھیلاؤ کو روکتے ہیں۔ یہ معدے کے کینسر سے بھی بچاتا ہے۔ سیاہ زیرہ کا ایک اور فائدہ خشکی کا علاج ہے۔ سب سے پہلے، کچھ کرینبیریوں کو پانی میں گھولیں، پھر اس سے اپنے سر کی مالش کریں اور اسے پلاسٹک کی ٹوپی سے ڈھانپ دیں۔ 15 منٹ بعد دھو لیں۔

تازہ مقامی گورکوروٹ، کیلشیم، میگنیشیم اور پروٹین سے بھرپور

ڈیری مصنوعات کیلشیم سے بھرپور ہوتی ہیں اور یہ کہ قرہ دہی کے ارتکاز سے حاصل ہوتا ہے، اس میں یقیناً بہت زیادہ کیلشیم ہوتا ہے، لیکن اس میں کتنا کیلشیم ہوتا ہے اس کے بارے میں قطعی طور پر بات کرنا ممکن نہیں۔ واضح رہے کہ آپ کو قارہ کے استعمال سے جسم کو درکار تمام کیلشیئم فراہم نہیں کرنا چاہیے اور قارہ کا زیادہ استعمال جسم میں کمزوری، سستی اور بلڈ پریشر کو کم کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔

خون صاف کرنا املی اور کالے زیرے کی کم کثرت سے ذکر کردہ خصوصیت ہے۔ خون میں زہریلے مادوں کی موجودگی جلد بالخصوص چہرے پر ایکنی کا باعث بنتی ہے۔ کالا زیرہ ان فضلہ کو گردوں اور جگر سے نکال کر جلد کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔ قرقروٹ خرید کر اپنی جلد کو خوبصورت بنانے میں مدد کریں۔ خون کا جمنا ایک بیماری ہے جو بڑھاپے میں مسئلہ بن سکتی ہے۔ خون کے جمنے کو کم کرنے کے لیے کالا زیرہ ضرور کھائیں۔

کرینبیریوں سے کیلشیم اور پروٹین جذب کی سب سے زیادہ مقدار اس وقت ہوتی ہے جب اسے خالی پیٹ کھایا جائے۔ البتہ یہ کام کسی ماہر کے مشورے سے ان لوگوں کے لیے کرنا چاہیے جن کا پیٹ خراب ہے۔ کھانے کے بعد یا کھانے کے دوران کرین بیریز کا استعمال بھی بہت مفید ہے۔ صبح خالی پیٹ کالی پھلیاں کھانے سے فیٹی لیور کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔ قرقروت کی قیمت بہت سستی ہے۔

قرقروت (یا قرقروت) ایک روایتی دودھ کی مصنوعات ہے، جو عام طور پر دہی یا چھاچھ سے بنائی جاتی ہے، اور ایران کے مختلف علاقوں میں خاص طور پر پہاڑی اور دیہی علاقوں میں مقبول ہے۔ اس پروڈکٹ کو خشک اور پاؤڈر بنا کر فروخت کیا جاتا ہے اور اسے عام طور پر مختلف پکوان تیار کرنے یا مسالا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

.

اپنی زندگی میں درود اور دعا اور استغفار پڑہنے کو لازم بنائیں

 


 

                      *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*                                 

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

ہمارا عقیدہ ہونا چاہئے کہ تمام امراض اور دردوں کا علاج اور درمان اللہ کریم عطا فرماتا ہے اور ہر چیز پر قادر مطلق ہے ظاہری طورپر  بیماریوں ٬ دردوں کا علاج بھی قدرت کی طرف سے پیغمبران خدا کی توسط سے بتایا گیا ہے اور اسی طرح مختلف مشکلات کا علاج دعائوں میں بتایا گیا ہے  اس لئے ہم اور آپ  روزانہ درود اور دعائوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں  


        

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی  

کیلئے آئمہ  رضوان اللہ کے بتائے گئے علاج اور طب اسلامی و  اہلبیت علیہ السلام کے ماہرین کی نگرانی میں 
                                    علاج  سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا مقصود ہے


آئمہ رضوان اللہ اور اصحاب رسول کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائے گئی تعلیم کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 
          

جس کو سکون نہیں ہوتا ٬ درد اور مشکلات میں مبتلا ہو

یا اللہ یا اللہ یا اللہ ( دس مرتبہ ورد کریں ) 

تو اللہ کریم فرماتا ہے کہ آپکی کیا حاجت ہے اور کیا تکلیف ہے اللہ مشکلات میں مدد فرماتا ہے ہر مشکل اور پریشانی کیلئے زندگی بھر روزانہ کا عمل ایک ایک تسبیح

استغفار،

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه الَّذِيْ لَا اِلٰـه اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَأَتُوْبُ إِلَیْه، یہ استغفار نبی کریم ﷺ سے منقول ہے۔

پہلا کلمہ،

’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘‘ کو کلمہ طیبہ کہتے ہیں۔ کلمہ طیبہ کا مطلب یہ ہے :


’’اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔‘‘

تیسرا کلمہ تمجید

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ إِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِيِّ الْعَظِیْمِ

اک ہے اللہ، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو عالی شان اور عظمت والا ہے۔

درود شریف کو کثرت سے پڑھیں۔

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ و آصحابہ وبارک وَسَلِّم۔

روزانہ 500/300/200/100 عدد با آسانی پڑہنے کی کوشش کرنی چاہئے


ہر مشکل کے حل کیلئے اور ہر بیماری کیلئے خاص کر دشمن کے مقابلے میں بہت نفع بخش ہے۔

*بِسمِ اللّٰہِ رَبِّیَ اللّٰہ، حَسبِیَ اللّٰہ تَوَکَّلتُ عَلٰی اللّٰہِ اِعتَصَمتُ عَلٰی اللّٰہِ فَوَّضتُ اَمرِی اِلٰی اللّٰہِ مَاشَآء اللّٰہُ لَاقُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ ط*


تمام امور میں آسانی کیلئے الجھا ہوا کام ہوتو لاتعداد پڑھیں(آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے)

(i)

وَاللّٰہُ المُستَعَانُ عَلٰی مَاتَصِفُونَ،

(ii)

یَاحَئ یَاقَیُّومُ بِرَحمَتِکَ اَستَغِیثُ،

(iii)

سَلَام قَولًا مِّن رَّبِّ الرَّحِیمِ

(iv)

وَاللّٰہُ غَالِب عَلٰی اَمرِہ وَلٰکِنَّ اَکثَرَ النَّاسِ لَایَعلَمُونَ

(v

لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(128)

ترجمہ: کنزالعرفان

:بیشک تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں ۔

(سورة توبہ پارہ نمبر 11 کی آخری دو آیات)

لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِيْزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّـمْ حَرِيْصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَءُوْفٌ رَّحِيْـمٌ (128)

البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول آیا ہے، اسے تمہاری تکلیف گراں معلوم ہوتی ہے تمہاری بھلائی پر، وہ حریص (فکرمند) ہے مومنوں پر، نہایت شفقت کرنے والا مہربان ہے۔


فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِىَ اللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْـمِ (129)

پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں تو کہہ دو کہ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، اسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے


مسائل کے حل کیلئے کسی خاص اور مشکل مسئلہ کے حل کیلئے بعد از نماز عشاءستر بار پڑھیں۔ اول و آخر درود شریف گیارہ بار (11) مرتبہ

یَاشَفِیقُ، یَارَفِیقُ، نَجِّنِی مِن کُلِّ ضِیقٍ۔

صبح و شام ذکر کرنا۔ تلاوت قرآن حسب مقدور استغفار اور درود شریف کی کثرت بہت ضروری ہے۔

آیت کریمہ (200) دو سو بار بعد از نماز عشاءباقاعدگی سے پڑھیں۔


*لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*

اول و آخر درود شریف گیارہ بار بہت ضروری ہے۔ بفضلہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی اور ہر طرح کی مشکلات حل ہوجائینگی۔


غم کے خاتمہ کیلئے ہر قسم کے غم کے خاتمہ کیلئے اور ادائے قرض کی مجرب دعاہے.

اَللّٰہُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِنَ الہَمِّ وَالحُزنِ وَ اَعُوذُبِکَ مِنَ العَجزِ وَالکَسلِ وَ اَعُوذُبِکَ مِنَ البُخلِ وَالجُبنِ وَ اَعُوذُبِکَ مِن غَلَبَةِ الدَّینِ وَقَہرِ الرِّجَالِ۔

اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں دکھ سے اورپریشانی (رنج و غم) سے اور پناہ چاہتا ہوں عجز اور کسل سے اور پناہ چاہتا ہوں بخل اور بزدلی سے اور پناہ چاہتا ہوں قرض کی زیادتی سے اور لوگوں کے غلبہ پالینے سے۔


جنت میں داخلے کیلئے روزی کی برکت، عذاب قبر سے نجات، موت کے وقت اس کی روح کے جنت میں داخلے کیلئے تمام دروازے کھول دئیے جائیں گے۔


لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللّٰہ صَادِقُ الوَعدِالاَمِین ط۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو انسان روز سو بار اس کا ورد کریگا اس کی روزی میں برکت ہوگی، عذاب قبر سے بچارہے گا، موت کے وقت اس کی روح کے جنت میں داخلہ کیلئے تمام دروازے کھل جائیں گے۔ (یہ کلمہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جالی مبارک پر بھی لکھا گیا ہے)۔


وسعت رزق کیلئے وسعت رزق و فتح ابواب کیلئے مفید و مجرب ہے روزانہ نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان ایک تسبیح اول و آخر 11-11 بار درود شریف پڑھیں۔

(1) صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ و آصحابہ وبارک وَسَلِّم۔

(2) سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ ط


پورے جسم پر جہاں بھی درد ہو مرض جسمانی ہو یا روحانی ہر قسم کے مرض سے نجات کیلئے یقین اور توجہ سے پڑھیں۔انتہائی مجرب اور تیر بہدف ہے۔

وَبِالحَقِّ اَنزَلنٰہُ وَبِالحَقِّ نَزَل

بنی اسرائیل 105) ”اور حق کے ساتھ ہم نے اسے نازل کیا اور حق کے ساتھ وہ نازل ہوا“ 41 مرتبہ پڑھ کر دم کریں یا ہاتھ پر دم کرکے پھیریں اول و آخر 3 مرتبہ درودنپاک

(1) صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ و آصحابہ وبارک وَسَلِّم۔

رزق حلال کمانے کا وظیفہ .1صبح طلوع فجر کے وقت 100 مرتبہ سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ

.2اذان فجر اور نماز فجر کے درمیان خوب رورو کر اپنے گناہوں سے معافی کے بعد دعائیں مانگیں۔ .

3نماز فجر اور تمام نمازوں کے سلام پھیرنے کے بعد 10 بار کلمہ طیبہ اور

10 بار یَابَاسِطُ

پڑھ کر چہرے پر ہاتھ پھیرلیں۔ .4 نماز فجر کے بعد 500 بار یَاحَیُّی یَاقَیُّومُ پڑھیں۔ .

5 دن بھر میں 500 بار درود شریف

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہ و آصحابہ وبارک وَسَلِّم۔

.6 نماز عشاءکے بعد 100 بار سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ

(پاکی ہے ہر عیب سے) رب تعالیٰ اور اسی کی حمد ہے، میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں)۔

دن بھر چلتے پھرتے کام کرتے وضو بے وضو مسلسل پڑھتے رہیں۔

یَااَللّٰہ یَارَحمٰنُ یَارَحِیمُ۔

گھر میں داخل ہوتے ہوئے السلام علیکم کے بعد ایک بار درود شریف اور ایک بار سورة اخلاص پڑھیں۔

گھر سے نکلتے وقت

(1) بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ

(نوٹ: ممکن ہو تو ضرور تہجد کی نماز بھی پڑھیں)


Thursday, April 03, 2025

دوا بازکندہ ٬ اس کا مطلب ہے رگوں کو کھلوا دیتی ہے بلخصوص جن کو دل کی رگوں کا مسئلہ ہوتا یے یا دل کے والز ہین اگر وہ بند ہیں تو اسکے لئے مفید ہے



 

                      *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی  

کیلئے آئمہ  رضوان اللہ کے بتائے گئے علاج اور طب اسلامی و  اہلبیت علیہ السلام کے ماہرین کی نگرانی میں 
                                    بوئے علاج  سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا مقصود ہے


آئمہ رضوان اللہ اور اصحاب رسول کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائے گئی تعلیم کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں 

ہے بازکندہ عروق یا پیپر  بعض جگھ پر اسکا نام لکھا ہے پودر فلفل یہ تین ناموں کے ساتھ دوا موجود ہوتی ہے

یہ دوا جن بیماریوں  کیلۓ علاج ہے

(1) وہ لوگ جن کو رگوں کی بندش کا مسئلہ ہوتا ہے یا رگوں میں بلاکیج ہے اور رگوں کو کھولنے کیلئے دوا بازکندہ ٬ اس کا مطلب ہے رگوں کو کھلوا دیتا ہے بلخصوص جن کو دل کی رگوں کا مسئلہ ہوتا یے یا دل کے والز ہین اگر وہ بند ہیں تو اسکے لئے مفید ہے

(2) اسی طرح آنکھون میں باریک رگیں ہوتی ہیں اگر اس میں بلاکیج ہے تو انکے لئے بھی مفید یے

(3) اسی طرح مغز کی رگیں جو ہوتی ییں اگر اس میں بلاکیج یے تو اسکے لئے یہ دوا مفید یے

(4) اسکے علاوہ جو لوگ نشہ میں مبتلا ہیں اسکی وجہ سے انسان کا مزاج سودا بڑھ جاتا یے جس کی وجہ سے خون گاڑھا ہوجاتا یے اسکی رگوں کی بندش کا مسئلہ ممکن ہے پیدا ہو

(5) اسی طرح جن لوگوں کو خون کے گاڑھے پن کا مسئلہ ہوتا انکے لئے بھی یہ دوا پیپر مفید ہے.

 اس طرح کے امراض میں یہ دوا مفید ہے.

اسکے استعمال کا طریقہ اسکو صبح ناشتے سے پہلے آدھا چھوٹا چمچ اور اسی طرح سوتے وقت آدھا چھوٹا چمچ تجویز کیا جاۓ  یہ دوائی 40 دن سے لیکر 60 دن تک استعمال کرانا ہے جن لوگوں رگوں کی بندش کا مسئلہ ہوتا ہے .

اھم نقطہ جن مریضوں اور لوگوں کو معدے کا مسئلا ہوتا ہے جن پر مرچ اچھا نہیں آتا انکو صبح والے ناشتے کے بعد استعمال کرنے تجویز دیں .

اس دوا کے استعمال کے بعد ممکن ہے کسی شخص و مریض کو سر درد کا مسئلہ ہوجائے تو معلوم ہوا کہ اسکے معدے پر سخت اثر کیا ہے تو اسکو خالی پیٹ استعمال نہیں کرائی جائے اور ادھے چمچ سے زیادہ یہ دوا نا ہو یہ بازکندہ عروق یا پیپر دوا ہے.

طب اہلبیت علیہ السلام میں ایک اور دوا یے

داروئی لخت خون جن لوگوں کے جسم کے کسی حصہ میں خون جم گیا ہو اور منجمند ہو  یا خون جم جانے کا مسئلا مغز اور پاؤں میں یا کسی بھی جگھہ پر ہو سکتا ہے  یا کسی شخص کو کمر درد کا مسئلہ ہوتا ہے اور کمر دردکا ایک سبب اور علت یہ بھی ہے کہ مہروں کے سائیڈ پر خون جم جانا ہے .

اس دوا کا جن بیماریوں میں استعمال کی جاتی اس میں خون میں انجمات یا خون جم گیا ہو جسم کے کسی حصہ میں اسکے لۓ مفید یے . کمر درد اگر خون کمرکے مہروں میں جم گیا ہو اسکے لۓ مفید ہے.

جن لوگوں کو  جسم کے کسی حصہ پر چوٹ لگی ہو اور زخم نہیں ہوا اور اس چھوٹ کی وجہ سے وہ حصہ دب گیا یے اور خون جم گیا ہو البتہ اسکی لئے ایک چیز مالش کرنا بھی مفید ہے لیکن کھانے والی چیزوں یہ دوا مفید یے .

اسی طرح اگر جسم کا کوئی حصہ متورم یا پھول جائے اور اسکی کوئی وجہ معلوم نہیں ہو ممکن ہے یہ بھی خون کے انجمات اور جم جانے کی وجہ اسکے لۓ بھی یہ دوا استعنال کرنے کیلئے تجویز کی جا سکتی یے .

 

Thursday, March 27, 2025

طب اسلامی میں عام شوگر کا علاج اور ذیابیطس کو نظرانداز کرنے سے دل کی بیماریاں، گردے فیل ہونا، اعصابی نقصان، یا بینائی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

 




                                                              *بِسْ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹساپ نمبر03318389360 پر  رابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی 

کیلئے آئمہ  رضوان اللہ اور  اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج 
 
سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے

ذیابیطس (شوگر) کی تعریف، اقسام، عوامل اور علامات اور طب اسلامی علاج درج ذیل ہیں:

تحریر : حکیم قاسم یزدانی

 تعریف (Definition): 

ذیابیطس ایک میٹابولک عارضہ ہے جس میں خون میں گلوکوز (شکر) کی سطح معمول سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب جسم انسولین (وہ ہارمون جو گلوکوز کو خلیات میں داخل کرتا ہے) کو صحیح طریقے سے تیار نہیں کر پاتا یا اسے مؤثر طریقے سے استعمال نہیں کر پاتا۔

### اقسام (Types): 

1. ذیابیطس ٹائپ 1 (Type 1 Diabetes): 

   - جسم کے مدافعتی نظام (immune system) کے غلطی سے انسولین بنانے والے بیٹا خلیات (پینکریاز میں) کو تباہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ 

   - عام طور پر بچوں یا نوجوانوں میں تشخیص ہوتی ہے۔ 

   - مریضوں کو روزانہ انسولین لینا پڑتا ہے۔ 

2. ذیابیطس ٹائپ 2 (Type 2 Diabetes): 

   - انسولین کی مزاحمت (خلیات انسولین کو صحیح طریقے سے استعمال نہیں کر پاتے) یا انسولین کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ 

   - زیادہ تر بالغ افراد کو متاثر کرتا ہے، لیکن موٹاپے اور غیر صحت مند طرز زندگی کی وجہ سے اب نوجوانوں میں بھی عام ہے۔ 

3 . حمل کی ذیابیطس (Gestational Diabetes): 

   - حمل کے دوران ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ 

   - عام طور پر بچے کی پیدائش کے بعد ختم ہو جاتی ہے، لیکن مستقبل میں ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ 

4 . پری ڈایابیٹیز (Prediabetes): 

   - خون میں شکر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے، لیکن اتنی نہیں کہ ذیابیطس قرار دی جائے۔ 

   - صحت مند طرز زندگی اپنا کر اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

### عوامل (Causes/Risk Factors): 

- ٹائپ 1: 

  - جینیاتی عوامل، خودکار مدافعتی ردعمل۔ 

- ٹائپ 2: 

  - موٹاپا، غیر متحرک طرز زندگی، ناقص غذائی عادات، خاندانی تاریخ، عمر (45 سال سے زیادہ)۔ 

- حمل کی ذیابیطس: 

  - ہارمونل تبدیلیاں، خاندانی تاریخ، یا موٹاپا۔ 

### علامات (Symptoms): 

- بار بار پیشاب آنا (خاص طور پر رات کو)۔ 

- شدید پیاس اور منہ کا خشک ہونا۔ 

- بھوک میں اضافہ۔ 

- تھکاوٹ اور کمزوری۔ 

- دھندلی نظر۔ 

- زخموں کا دیر سے بھرنا۔ 

- وزن میں غیر معمولی کمی (ٹائپ 1 میں عام)۔ 

- ہاتھوں یا پیروں میں سنسناہٹ یا درد۔ 

 انتہائی اہم نوٹ: 

ذیابیطس کو نظرانداز کرنے سے دل کی بیماریاں، گردے فیل ہونا، اعصابی نقصان، یا بینائی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

🔶 طب اسلامی میں  عام شوگر کا علاج 🔶

🌺🌺غذائی اور مفرد علاج 🌺🌺

جو کا ستو

چائےکے بجائے نیم گرم پانی ( جس کو ابال کر ٹھنڈا کیا گیا ہو.)

سمندری طبیعی نمک کھانے کے شروع اور اور آخر میں

بیگن کے اوپر ٹوپی ہوتی ہے ( ڈنڈی) 5 س 6 عدد ابالیں اور اس پانی کو استعمال کریں.

⭐️⭐️⭐️ مرکب علاج ⭐️⭐️⭐️

مرکب دوائیوں سے علاج 👇🏿

حب البلسان 

عددس الملک 

جامع + آب جو                                                        فجل    

زنبق

مرکب 4

🚫 پرھیز 🚫

 

❌آلو

❌چاول اور گندم کی روٹی کم استعمال کریں اس کے بجائے جو کی روٹی استعمال کیجیے

❌چینی

❌کولڈ ڈرنکس

❌جوس ، کمپوت ، کنسرو مصنوئی

❌میٹھائی اور بھت ٹھنڈا پانی

❌چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز

❌صنعتی غذاؤں کے بجائے طبیعی غذائیں استعمال کیجیے.

❌غذا کو اچھی طرح چبائیں.

 

 



Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts