Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Friday, March 27, 2026

ایپکا پاکستان شھید ساقی کے رہنماء کو کراچی سندھ آنے پر خوش آمدید , 28 مارچ 2026 کو کراچی ریلوے اسٹیشن سٹی بوقت دن گیارہ 11:00 بجہ صبح کو ایپکا شہید ساقی کے نمائندگان کی غیر معمولی بیٹھک ہو گی



ساتھیو
مرکزی اور صوبائی عھدیداران کراچی اور سیکٹر و دیگر سطح کے سابق عھدیداران ایپکا پاکستان شھید ساقی کراخی
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل 28 مارچ 2026 کو کراچی ریلوے اسٹیشن سٹی بوقت دن گیارہ 11:00 بجہ صبح کو ایپکا شہید ساقی کے نمائندگان کی غیر معمولی بیٹھک ہو گی جس میں مرکزی صدر مسٹر نیاز حسین خاصخیلی ، صوبائی صدر اعجاز احمد بھٹو، و دیگر نمائندگان شرکت کریں گے اور بلوچستان سے کراچی آمد پر مسٹر محمد کریم سملانی مرکزی سیکریٹری جنرل ایپکا پاکستان شھید ساقی کو اس موقعہ پر خوش آمدید کہا جائے گا وہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے اس موقعہ پر دیگر تنظیم امور اور نئے نمائندگان کا چناؤ اور ملازمین کے مسائل کے لئے جدوجھد کے طریقہ کار پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
تمام کراچی بیس نمائندگان کو بھرپور شرکت کرنے کی ھدایت کی جاتی ہے
وسلام
ایم اے بھرگڑی
عبدالغفور عباسی
شیخ اختر علی
محمد ایاز ھالیپوٹو
ایپکا پاکستان شھید ساقی




 

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks