اس سرکیولر کے ذریعہ سے تمام ملازمین گریڈ 1 تا 16/17 اور ورکرز پنجاب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبائی جنرل سیکرٹری اور دیگر تنظیمی قیادت کی باہمی مشاورت سے 26 رکنی صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی ایپکا پاکستان (شہید ساقی) پنجاب کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور بقیہ مدت 31/12/2024 تک کے لیے، صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی پنجاب کی تشکیل نو اور چناوُ کو 15 اگست 2023 تک مکمل کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے -
پنجاب بہر کے تمام ممبرز اور تنظیمی ساتہی اپنا نامینشن فارم لنک پر کلک کرکے اپنی نمائندگی دے سکتے https://www.cognitoforms.com/APCASaqi/NOMINATIONFORM
مزید ممبر ساتھی اور ملازمین صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی میں شمولیت کیلئے دلچسپی رکھنے والے امیدوار اور ورکرز ڈویژنل صدور و جنرل سیکریٹری فیصل آباد ؛ ڈیرہ غازی خان ؛ راولپنڈی؛ گوجرانولہ محترم ملک الطاف حسین گوجرانہ والا رابطہ نمبر 03316476792 ؛ مسٹر شھباز چھٹہ فیصل آباد رابطہ نمبر 03009668290 اور مسٹر علی عمران بھٹی لاہور رابطہ نمبر 03008161280 پر رابطہ کرکے تنظیم میں نمائندگی کا اظہار و اپنی نامینیشن دے سکتے ہیں.۔ ممبر شپ فارم اور نامینشن فارم جاری کئے جاتے ہیں ۔
محترم ساتھیو دسمبر 2022 کے مرکزی اجلاس کے فیصلہ کی روشنی میں صوبائی و دیگر سطح پر تنظیمی نمائندگی کیلئے ممبرشپ فارم، نامینیشن فارم (انفرادی یا اجتماعی ) دینا لازم ھوگا اور ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے منشور 2011 کے تحت مقرر کردہ فیس کی ادائگی کا شرط لاگو رہے گا اور اپیکا پاکستان (شہید ساقی) پنجاب کی صوبائی ایگزیکیوٹو باڈ ی کی نامینشن و ممبر شپ کے تمام تفصیل ۱۵ اگست ۲۰۲۳ تک مرکزی صدر تک منظوری کیلئے لازم ہوگا۔ ممبر شپ فارم اور نامینیشن فارم خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں اور ملازمین ساتھی نامینیشن اور ممبر شپ کیئے مندرجہ بالا اور ذیل لنک کا استعمال بھی کر سکتے ہیں مگر نمائندگی کیلئے فیس کی ادائگی لازم ہوگی
1. ہر سطح کی نمائندگی کیلئے ہر ایک عہدے کیلئے 1000/= روپیہ لاہو ہے
2. ممبر شپ فیس ایک سو روپیہ٬ مرکزی عہدیدار پر ماہانہ500/= صوبائی عہدیدار 300/=٬ دیوزنل اور ضلعہ عہدیدار پر ماہانہ 200/=روپیہ٬ گریڈ 6 تا اوپر والے ممبرز پر سالانہ فیس 1000/=روپیہ سالانہ اور گریڈ 1 تا 5 تک کے ممبرز کو 600/= روپیہ سالانہ فیس ادا کرنے کی پابندی کرنی ہوگی۔ ملازم ساتہی مندرجہ بالا اور مندرجہ ذیل لنک اپنی نامنیشن اور ممبر شپ فارم لنک پر کلک کرکے دے سکٹے ہیں فیس کی ادائگی لاگو ہوگی۔
وسلام
ایم اے بھرگڑی
مرکزی سیکریٹری جنرل
کاپی برائے اطلاع جناب چیف سیکریٹری پنجاب حکومت پنجاب لاہور٬
کاپی برائے اطلاع مرکزی چیئرمین و مرکزی صدر اور تمام صوبائی صدرو و جنرل سکیریٹری٬
اپیکا پاکسان ( شہید ساقی) بشمول سابقہ صوبائی صدر و جنرل سکیریٹری ایپکا پاکستان (شہید ساقی) پنجاب
کاپی برائے اطلاع محترم ملک الطاف حسین٬ محترم شہباز چھٹہ٬ علی عمران بھٹی و دیگر نمائندگان
No comments:
Post a Comment