خوردنی اشیاء, ادویات ,پیٹرول , ڈالر ، گیس اور بجلی کی قیمتوں بار بار اضافے کی وجہ سے سرکار سول ملازمین اور محنت کش عوام کی زندگی اجیرن بنادی گئی ہے۔
مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اعلئ عدلیہ اور سیکریٹریٹ و دیگر ادروں کے ملازمین کی طرز پر تنخواہوں مین اصافہ کیاجائے
No comments:
Post a Comment