Followers

Friday, April 14, 2023

Demand for increase 2.00% Salary,In this context Pension,HRA,Med,Con.Allowance and other






حکومتی اعلئ اختیاریوں کو مہنگائی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کے تناسب سے تنخواہوں میں %2.00 فیصد اسی تناظر پینشنرز کی پینشن میں اضافہ کی اشد ضرورت ھے؛ ھائوس ھائرنگ یا تجویز کردہ ھائوس رینٹ الائونس ؛ کنوینس اور میڈیکل  الاؤنس میں اضافے؛ عدلیہ و سیکریٹریٹ طرز پر یوٹلٹی الائونس کی منظور ؛ ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس و بھود فنڈ کی یکمشت ادائگی ؛ چھوٹے ملازمین کی وردی کی رقم تنخواہ کے ساتھ ادا کرنے۔ پرانے فرسودہ کاغذات کی بھر مار اور رشوت کے خاتمے کے ساتھ پینشن اور GPF سلپ جاری کرنے اور تعلیمی انکریمنٹ اور موو اوور کی بحالی کیلئے تفصیلی خط روانہ ڈاک میں روانہ کردئے گئے ہیں ۔ 
مزید آپکی رائے کے منتظر رہیں 

ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com


 

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI