Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Thursday, October 22, 2020

Consultasions have been started on the names of key Office Bearers to reactivate APCA Pakistan(Shaheed Saqi)


آج مورخہ 22/10/2020 کو ایپکا پاکستان ( شھید ساقی ) کا اجلاس عابد حسین چانڈیو کی صدارت ھوا اس موقعہ پرکانفرنس کال اجلاس کرنے کی تجویز پر متفقہ طور پر اتفاق کرتے ہوئے ایپکا پاکستان ( شھید ساقی) کو دوبارہ فعال کرنے کیلۓ مجوزہ عبوری باڈی کے مرکزی چیٸرمین کے طور پر ذوالفقار علی شیخ کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا اس اجلاس میںاحسان مگسی٬ شمس الدین اجن ؛ پاکستان بیت المال کراچی۔ نیاز حسین ریلوے پاکستان۔ حبیب الرحمان خاصخیلی دادو۔ مظھر علی عباسی ۔ محمد حسن ٹانوری میرپور خاص
 ۔ ندیم احمد آراٸیں حیدرآباد۔ بھرام شاھ سانگھڑ۔ایم اے بھرگڑی ۔ کاشف رضا کھوکھر و حاجی غلام نبی سیال جام شورو و دیگر کی مشترکہ کانفرنس کال اجلاس دوران مجوزہ مرکزی عبوری باڈی کے مختلف ناموں پر اتفاق کرتے ھوۓ اور دیگر ساتھیوں کو ایپکا پاکستان (شھید ساقی) میں شمولیت کیۓ دعوت کو عام اور تیز کرنے ہر اتفاق کیا گیا۔
(1) سجاد سراٸکی بلوچستان مرکزی صدر۔
(2) یاسر اقبال SVP,
(3) ایم اے بھرگڑی مرکزی سیکریٹری جنرل۔
(4) نیاز حسین خاصخیلی۔
(5) شمس الدین اجن۔
(6) عباس حسین سھرانی و دیگر ناموں پر غور اور مذاکرات هو رهے ہیں جلد نوٹیفکٗشن کا اجرا کیا جائے گا- یاد رہے مجوزہ مرکزی٬ صوبائی اور صلعی نمائندگان کو ایک سال کیئے نامزد کیا جائے گا مدت ختم ہونے پر تمام نمائندگان خود بخود غیر فعال ہوجائیں
طالب دعا
ایم اے بھرگڑی
(ایپکا پاکستان ( شہید ساقی)
www.apcapk.org

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *