#Jamshoro #chief #Justice #SHC #Supereme #Court
مھران یونیورسٹی کے ملازم مسٹر شفقت کندھر اسسٹنٹ اپنی جبری برطرفی اور مھران یونیورسٹی جام شورو کی کرپشن کے خلاف اور بحالی کے لئے 23 ویں دن پر پریس کلب حیدرآباد کے سامنے بوٹ پالش کرتے ہوئے انوکھہ احتجاج کیا۔ اس کے ساتھ یکجھتی کے طور اس کے احتجاج میں شامل ہوئے اور ان کے جائز مطابات کی مکمل حمایت کرتے ہیں
ایپکاسندھ ان کی ملازمت میں بحالی کےلئے مکمل حمایت کرتی ہےاور وزیر اعلئ سندھ سے مطالبا کرتے ہیں کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے ۔
www.apcapk.org
ایم اے بھرگڑی
ایڈ یشنل جنرل سیکریٹری
ایپکا سندھ

No comments:
Post a Comment