Followers

Friday, April 07, 2017

Across the Country APCA Members/Employees will arrange peaceful protest in Front of Distt./Div Press Club on 13/4/2017 for Acceptance of Demands


ایپکا قیادت کے فیصلوں کی روشنی میں ملک بھر کی سندھ میں مندرجہ ذیل مطالبات کی منظوری کے لئے 13 اپریل 2017 کو تمام ضلعی و ڈ ویزنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا 

تمام ایڈھاک کو ضم کرکے اسکیل روئیز 2017 ؛ مھنگائی کے تناسب سے ہائوس رینٹ؛ کنوینس؛ میڈیکل الائونس میں %200 فیصد اضافہ ؛ وفاقی و صوبائی مختلف محکمہ جات ، بیت المال ، سندھ سمال انڈسٹریز و دیگر محکموں کے جونیئر کلرک /LDC ؛ سینیئر کلرک /UDC اور ہیڈ کلرک کو ترتیب وار گریڈ 11؛ 14 اورگریڈ 16 بغیر کسی شرط کے اور سندھ میں STEVTA کے کلریکل اسٹاف کی جلد اپگریڈ یشن ٬ کلاس چھارم IV ؛ ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل پوسٹوں کے ملازمین جس میں ڈرائیور؛ ڈسپیچ رائیڈر؛ داروغا، کوٹار، بیلدار،لئب اٹینڈنٹ، نائب قاصد؛ چوکیدار ؛ مالھی؛ سینٹری ورکر؛ سوئیپر و آفیس اسٹاف میں کمپیوٹر آپریٹر، دیٹا اینٹری آپریٹر،اسٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ ، اسٹینو ٹائپسٹ، اکائونٹنٹ، اکائونٹس کلرک، اکائونٹس اسسٹنٹ، لئب اسسٹنٹ، لئب انچارج ، دفتری ٬ اسٹور کیپر ٬ کمپیوٹر کلرک ٬ پرچی کلرک ،لوکل گورنمنٹ کے کلرک گریڈ 5, آکٹرا کلرک ٬ رکوری کلرک ٬ ٹیکس سپرنٹینڈ نٹ ، سپرواِزیر{ فشریز ، محکمہ موسمیات و دیگر محکمہ جات} انسپیکٹر [ محکمہ لیبر[ پروجیکشنسٹ ، لئبارٹری ٹیکنیشن، اسٹاک اسسٹنٹ [ محکمہ لائیواسٹاک و زراعت]٬ انسیکٹ کلیٹر٬ اسپیسیمین کلٹر٬ میل و فیمل فیملی اسسٹنٹ، اسٹور کیپر، ڈرافٹس مین ٬ سب انجينئر٬ ٹریسر بشمول اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر، اور دیگر پوسٹون کی جلد اپگریڈیشن اور ٹائیم اسکیل کی منظوری ؛ یوٹیلٹی الائونس ؛ %33 فیصد سن کوٹا؛ فوتی ملازمین کی ۱ولاد کو 40 دنوں میں نوکری ٬ مرنے کی شرط ختم کرکے ریٹائرمنٹ کے وقت بھبود فنڈ اور گروپ انشورنس کی ادائگی ٬ کلرکس فائونڈ یشن کا قیام ٬ 15 سالوں سۓ پاکستان بیت المال پروجیکٹ ٬ محکمہ زکوات ٬ محکمہ پاپلیشن و دیگر صوبائی و وفاقی محکمہ جات کے کانٹریکٹی ملازمین کو ریگیولر کرانے٬ سندھ سمال انڈ سٹریز کے ملازمین٬ سیڈ س کارپوریشن اور ایگریکلچر مارکیٹنگ ٬ واسا حیدرآباد کے ملازمین کی تنخواہیں جلد ادا کرنے ٬ روینیورجسٹریشن کے ملازمین کے جائز مسائل جلد حل کئے جائیں اور لوکل گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہیں خزانہ آفیس سے دیگر ملازمیں کی طرز پر ادا کرنے کا بندوبست کیا جائے اس کے علاوہ دیگر مطالبات کی منظوری لئے پرامن احتجاج ہوگا اس ميں بھر پور شرکت کرنے کی اپیل ہے
ایپکا سندھ
ایم اے بھرگڑی
ایڈ یشنل جنرل سیکریٹری
Web Founder www.apcapk.org

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI