Followers

Monday, February 13, 2017

15 فیبروری 2017 بوقت 1:30 بحہ دو پھر پریس کلب حیدرآباد کے سامنے پر امن احتجاج کریں گے

جئے جئے ملازم اتحادجئے http://www.apcapk.org/histroy.php
مطالبات کی منظوری 30 کیٹیگریزکی اپگریڈ یشن و ٹائیم اسکیل٬ 33 فیصد سن کوٹا٬ یوٹیلٹی الائونس اور فوتی ملازمین کی اولاد کو نوکریوں کے لئے 15 فیبروری 2017 بوقت 1:30 بحہ دو پھر پریس کلب حیدرآباد کے سامنے پر امن احتجاج کریں گے
تمام ملازمین کو اجتمائی سوچ کے تحت شرکت کی دعوت ہے
 ميرل الطاف بھرگڑی

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI