Followers

Friday, June 03, 2016

Pay & Allowances for Government Employees as Announced in Budget 2016-17



www.apcapk.org
جئے جئے ایپکا جئے --------------------------جئے جئے آرزو جئے 
اگر ایپکا کی قیادت مشترقہ احتجاج کرتی تو ہائوس رینٹ میں اضافہ ہوتا اور دیگر کیٹیگریز کی بھی اپگریڈیشن ہو جاٹی مگر میں کیوں مانوں 
---------------- 
میں ہی ایپکا کا رہنماء ہوں ! اپنی راء دینا 
------------------------------------- وفاقی بجٹ 2017-2016 میں ملازمین کو کیا ملا 
ایل ڈی سی 7 سے 9، یوڈی سی 9 سے 11 ، اسسٹنٹ 14 سے 16 میں اپگریڈیشن ہوگی اور خطيب کو 12 سے 15, موزن 5 سے7، خادم 5 سے 6 محکمہ اوقاف میں کام کرنے والوں کی اپگریڈیشن کی تجویز
سرکاری ملازمیں کی تنخواہوں میں ۱۰ فیصد اضافہ ایڈھاک کی صورت میں ہوگا اور ایڈھاک الاِونس 2013 اور 2014 بنیادی تنخواہ میں شامل کیا جائے گا
کنوینس الائونس میں 1 گریڈ سے 15 گریڈ تک 50 فیصد اضافے کی تجویز ہے
واشنگ الائونس اور انٹیگریٹیڈ الائونس میں اضافہ ،
اور پینشن میں 10 فعصد اضافہ کیا جائے گا
جولائی2016 سے مزدور کی کم سے کم ماھانہ تنخواہ 13 ھزار سے 14 ھزار کی تحویز
ڈیپوٹیشن الائونس میں اضافہ 6 ھزار سے 12 ھزار مقرر
ایم فل الائونس 25 ھزار ماھانہ مقرر کرنے کی تجویز
سندھ حکومت کی تجویز پر ڈمپر پر سیلس ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
800 ارب روپیہ ترقیاتی بجٹ کا ہجم مقرر

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI