نامنظور نامنظِور 17 گریڈ کا ملازم گریڈ 19 کی پوسٹ ضلعی افسر طور نامنظور ۔ محکمہ پاپولیشن میں من پسند اور اقرباپروری بند کی جائے اور رشوت خوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے
--------------------
ایپکا سندھ کی قیادت زیڈ اے شیخ٬ مراد علی چاچڑ٬ محمد فاروق جلبانی٬٬ایم اے بھرگڑی ، شاهد سومرو و دیگر نے وزیر اعلی ٌ سندھ٬ چیف سیکریٹری سندھ٬ سیکریٹری پاپولیشن سندھ ٬ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان٬ چیف جسٹس سندھ ھائی کورٹ٬ آئی جی سندھ پولیس و دیگر حکام سے مطالبا کیا کہ لالا نواز پٹھان جو گریڈ 17 میں ھونے کہ باوجود ضلعی آفیسر گريڊ 19 پاپولیشن ویلفیئر ڈ ڈ پارٹمنٹ جیکب آباد مقرر ہیں جو سراسر کورٹ کے احکامات کے خلاف ورزی ہے۔ لالا نواز پٹھان اپنے عھدے کا ناجائز استعمال کررھے ہیں اور رشوتخوری کو مضبوط کرنے لئے چھوٹے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک کر رھے ہیں اور ایک لیڈ ی ملازم جو ایپکا یونٹ پاپولیشن جیکب آباد کی جنرل سیکریٹری ان کے غیرپارلیامانی زبان استعمال کرنا اور اس کے خلاف جوٹھ پر مبنی الزام تراشی کرنا قانون کے ورزی ہے۔ کسی بھی افسر یا ملازم کو عورت ملازم کو حراسان کرنے کی قانون اجازت نہیں دیتا ۔ اس لئے ایپکا اپنا ائینی حق استعمال کرکے کرپٹ اور زبان دراز افسر کے خلاف گذشتہ روز احتجاج کیا اور اجلاس طلب کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کرنے کا فیصلا ہوا تو کرپٹ اور عہدے پر قابض کے ھمدردوں نے ایپکا جیبکب آباد کے جنرل سیکریٹری عید محمد ڈ ومکی کو جانی پہچانی کی دھمکی دی گئی ہے -ایپکا قیادت اپنے چھوٹے ملازمین و عھدیدار کے خلاف انتقامی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبا کرتے ہیں کہ کرپٹ افسر کے خلاف تحقیقات کرائی جائے اور جلد سے جلد اس کو گریڈ 19 پر کام کرنے روکا جائے ۔ کیا سپریم کورٹ کے احکامت پر پاپولیشن محکمہ سندھ عملدرآمد نا ہونے کا جلد نوٹس لیا جائے قانون کے مطابق ملازمین کو تحفظ فراہم کیا جائے دیگر صورت میں ایپکا پورے سندھ میں احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی۔
شاھد سومرو
Shahid Soomro
میڈیا کوآرڈینیٹر

No comments:
Post a Comment