Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Tuesday, February 14, 2017

Utility Allowance for Civil Employees of Sindh Secretariat wef 1-3-2017 Not OTHER DEPARTMENTS

ںامنظور نامنظور - حکومتی دوہرہ معیار نامنظور -
سول ملازمین اور سیکریٹریٹ ملازمین تفریق نامنظور 
سیکریٹریٹ ٬ وزیر اعلیٰ ہائوس ٬٬ گورنر ہائوس و عدلیا اور سول ملازمین کی تفریق ختم کی جائے - جب کہ ملک ایک ہے سکہ ایک تو مہنگائی مخصوص طبقہ کے لئے نظر آتی ہے ایسا چشمہ نا منظور 
15 فیبروری 2017 بوقت 1:30 بجہ دوپھر کو پریس کلب حیدرباد کے سامنے کلاس چہارم ٬ آفیشل  ٬ ٹیکننیکل ونان ٹیکنیکل اسٹاف کی اپگریڈ یشن اور ٹائیم اسکیل ٬ فوتی ملازمین کی اولاد کو نوکریاں دینے میں تاخیر کے خلاف ٬ 33 فیصد سن کوٹہ٬ وفاقی کلریکل اسٹاف کو دیگر صوبائی حکومتوں کی طرز پر اپگریڈ یشن ٬ یوتیلٹی الائونس
www.apcapk.org/membership.php
یوٹیلٹی الائونس مندرجہ ذیل ریٹ پر تمام سول ملازمین کے لئے جلد منظور کیا جائے
(1) گریڈ 1 تا 8 کو ماہانہ 20000
(2) گریڈ 9 تا 15 کو ماہانہ 25000
(3) گریڈ 16 کو ماہانہ 30000
(4) گریڈ 17 کو ماہانہ 35000
(5) گریڈ 18 کو ماہانہ 40000
(6) گریڈ 19 کو ماہانہ 45000
(7) گریڈ 20 کو ماہانہ 50000
(8) گریڈ 21 کو ماہانہ 55000
(9)گریڈ 22 کو ماہانہ 60000
 دیگر صورت میں ایپکا کے جھنڈے تلے احتجاج کا دائرہ کار کو مزید تیز کیا جائے گا اور دما دم مست قلندر کے نعروں کی گونج میں اعلئ اعوانوں کی طرف ہم رخ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے مطالبات کے حصول کے لئے ہونے والے مشترکہ احتجاج میں تمام ملازمین گریڈ 1 تا گریڈ 17 تک بھرپور شرکت کریں
 ايم اے بہرگڑی

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts

Contact Form

Name

Email *

Message *