ایپکا کے جھنڈ ے تلے چھوٹے ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے٬ تمام ایڈ ھاک کو تنخواہوں میں ضم کرکے اسکیل روائیز کرنے٬ عدلیہ عالیہ٬ وزیر اعلی سندھ ٬ گورنر سندھ٬ سروس اکیڈ می کے ملازمین کی طرز پر الائونس کی منظور٬ سیکریٹریٹ و دیگر محکماتی تفریق ختم کرتے ہوئے ھائوس رینٹ٬ کنوینس و میڈ یکل الائونس میں اضافے کے لئے7 مارچ 2017 کو حیدرآباد پریس کلب کے سامنے ملازم اتحاد کا دھرنا و ریلی عارضی طور پر موخر کی جاتی ہے٬ قلم 144 لاگو ہونے کی وجہ٬ جلد دوبارہ اعلان کیا جائے گا
www.apcapk.org
No comments:
Post a Comment